صرف بے وقوف بنا رہے ہیں میں نوکری سے نکال سکتا ہے کیونکہ وہ سارے اندر سے بھرتی ہوئے اور وہ صرف پیسے کمانے کے لیے ولی کا ہسپتال میں اتا ہے دوائیوں کا اپ دیکھو انسولین لگانے کے لیے 15 دن کا تین سرنج دیتا ہے اس کو بول بول کے تھک جائے لیکن وہ تین سے زیادہ نہیں رہتا ہے 15 دنوں کے لیے اب ایک ایک سرنج جو ہے وہ دن میں دو بار پیٹ میں جاتا ہے دو بار بوتل میں جاتا ہے پھر اگر وہ دو دن لگاؤ گے تو وہ اٹھ دفعہ ہو جاتا ہے مزید انسان کو تکلیف دیتا ہے لیکن مجال ہے کہ کوئی اس کے خلاف ایکشن رہے ہم نے متصب والوں کو بھی درخواست دیا تو یہ سید غنی بالکل بھی حکم بنا رہا ہے کوئی بھی کاروائی نہیں ہوگا ان کے خلاف کیونکہ وہ ان کی اپنے لوگوں کی پتیاں ہیں ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوتا یہ صرف بے وقوف بنا رہا ہے وقت گزر رہا ہے اور مزید یہ ایسا کام کرتا رہیں گے نہیں تو ہم اپ کو وقت کے ساتھ پھر دکھا دیں گے کہ ایسا ہی ہوگا اج بھی وہ لکھا ہسپتال میں دوائیاں کس طرح مل رہا ہے سعید غنی کو معلوم ہے تین چار دفعہ ا چکا ہے اس کو لوگوں نے شکایت کیا ہے اس کے باوجود یقین کرو اللہ پہ یقین کرو کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا یہ خود وہاں کا جو ہے نا گودار رہ چکا ہے لیکن کچھ بھی تبدیل نہیں
2026-07-16 18:55:46
0
LAرziدaly جuنd :
😂😂😂
2026-07-14 20:54:19
4
waqarali26682 :
👌👌👌
2026-07-14 21:46:19
2
Shams Shaheen :
😂😂😂
2026-07-14 20:28:03
3
Muhammad Faisal :
😳
2026-07-15 03:57:54
1
Barijo king :
❤️❤️❤️
2026-07-14 20:29:17
3
hubdarAli 786 :
🌹🌹🌹
2026-07-15 02:46:58
1
Arshad Jatio :
❤️❤️❤️
2026-07-15 03:55:24
1
Bakhshan Iqbal521 :
😭😭😭
2026-07-17 04:14:15
0
Ayaz Khan :
😭😭😭😭😭
2026-07-16 18:38:43
0
jhazab mahesar 🦅🦅💞💕🫀🫀♥♥ :
❤️❤️❤️
2026-07-17 06:26:15
0
Maqsood Chang :
❤️❤️❤️
2026-07-16 08:40:07
0
khanjaans979 :
🥰🥰🥰
2026-07-16 18:00:21
0
Shafi Rehman :
❤️❤️❤️
2026-07-17 05:47:25
0
Salma_Baloch :
😢😢😢😢
2026-07-16 10:58:22
0
Islam Khan :
😥😥😥
2026-07-16 19:10:24
0
🍷🥀Habib Khan 🥀🫀🍷 :
😂😂😂
2026-07-16 17:28:14
0
Nabi Khan Nabi Khan 8060 :
😭😭😭
2026-07-16 10:01:41
0
Malik Aman :
😭😭😭
2026-07-16 17:40:15
0
شاعر سوالی مغیری :
🥰🥰🥰
2026-07-16 08:00:28
0
SYED _ BADSHAH ✓ :
🥰🥰🥰
2026-07-14 21:02:40
4
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.