@abunoor9999: *سورۃ الضحیٰ - Tarjuma* بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *1.* قسم ہے چاشت کے وقت کی *2.* اور قسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے *3.* آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے *4.* اور یقیناً آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے *5.* اور عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے *6.* کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا؟ پھر جگہ دی *7.* اور آپ کو راہ سے بے خبر پایا تو راہ دکھائی *8.* اور آپ کو تنگدست پایا تو غنی کر دیا *9.* پس یتیم پر سختی نہ کریں *10.* اور سائل کو نہ جھڑکیں *11.* اور اپنے رب کی نعمتوں کا چرچا کریں اچھا سلوک کرو۔ #بیان۔ضرور۔سن۔لے #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے #explorepage✨ #trending #unfrzzzmyaccountpleasetiktokteam