sadky Mera kashmir Allah sab ko apni hifzooeman me rakhna
2026-07-15 09:50:46
8
ZARA :
اللہ! 🤲🥹
میرے کشمیر کے ہر اس بھائی کی حفاظت فرما جو اپنے حق، اپنے وقار اور اپنے مستقبل کے لیے گھروں سے نکلا ہے۔
یا رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر بلا، ہر ظلم اور ہر مصیبت سے محفوظ فرما۔ ان کے قدموں کو استقامت عطا فرما، ان کے حوصلوں کو بلند رکھ، اور انہیں باعزت کامیابی اور فتح نصیب فرما۔
یا اللہ! جو شہید ہو چکے ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ان کے درجات بلند فرما، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
یا رب! کسی ماں کی گود اجڑنے نہ دے، کسی بہن سے اس کا بھائی، کسی بچے سے اس کا باپ اور کسی بیوی سے اس کا سہارا جدا نہ ہو۔
اے اللہ! ظلم کا خاتمہ فرما، انصاف کو غالب فرما، اور میرے تمام بھائیوں کو سلامت، سرخرو اور کامیاب اپنے گھروں کو واپس لوٹا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-07-15 11:35:01
1
dangerous devil :
,,In Sha ALLAH,, Kashmir bnega khudmukhtar
2026-07-15 08:49:49
3
ہزارےوال✅ :
آمین
2026-07-15 10:13:28
1
Sardar G ❣️ :
اللہ میرے کشمیر اور کشمیریوں کی مدد فرمائے آمین
2026-07-15 10:11:19
3
🦋faiza🦋 :
MashaAllah
2026-07-15 09:13:27
2
Muhammad Zaheer :
یا اللہ میرے کشمیر میں رہنے والوں کی خیر فرما
2026-07-15 10:20:39
1
tahir iqbal :
Allah pak kashmer ko azad karo in zalmoo say
2026-07-15 04:50:49
3
خان ۔۔۔۔ذادی🤗 :
اے میرے کریم اللّٰہ میرے کشمیریوں کی حفاظت فرما اور کامیابی نصیب فرما 🤲
2026-07-15 09:08:57
1
Saleem :
ماشاء اللہ
2026-07-15 05:06:42
1
Zahid KaShMiRi🍁🦅🇶🇦 :
ya Allah Pak mara Kashmir k lognu kie madad farma ameen 🤲😭
2026-07-15 06:34:44
1
Qadeer Qadeer :
Allah pak Sab Ko Salamt rakhy g ameen
2026-07-15 06:06:48
1
مغل صاحب۔۔۔🚩🚩🚩 :
Bilkull
2026-07-15 05:04:04
1
𝙎🦋𝙍𝙖𝙟𝙥𝙤𝙤𝙩🍁🚩 :
Alhamdulilah ♥️🍁
2026-07-15 07:19:21
2
Daniyalmir :
Alhamdulillah I am kashmeeri☺️
2026-07-15 07:11:13
2
🇸 🇦 🇷 🇩 🇦 🇷꧁༺J꙰OTAHIR༻꧂ :
الحمداللہ
2026-07-15 04:37:45
3
Soh`🇦𝐢B>>🫴🏻🌸 :
:Allhamdulillah
2026-07-15 04:16:17
1
Syed Zahid :
2026-07-15 04:56:55
1
To see more videos from user @sardar21230, please go to the Tikwm
homepage.