@chandnikahoyar786786: کسی نے کہا تھا پسندیدہ شخص کے چلے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا💔😭 مگر فرق پڑتا ہے۔ زندگی رک جاتی ہے۔ سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔ اکثر کھانا کھاتے ذہن میں آ جائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے۔ لوگوں کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے۔ دل مر جاتا۔ ہاتھ کانپتے ہیں سوال تنگ کرتے ہیں۔ خود سے نفرت ہونے لگتی ہے سب کچھ بہت مشکل ہو جاتا ہے
mery sath bilkul aisa hi hy,khyal aany per aansoo jari ho jaty hain, mera teen age love hy ,ab me 20 years k bety ki maa hoon .
2026-07-18 07:47:29
2
M@lïk H@mzã khåñ 🇵🇰❤️🇸🇦 :
Qismat ke bat hai 💔💔🥹🥹🥹
2026-07-18 18:48:01
1
❤میری جان مدینے والے ❤ :
نکلنا کون کمبخت چاہتا ہے
2026-07-15 20:25:51
5
M.Shafaqat :
سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں
کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں، آہستہ آہستہ❤️😏
2026-07-16 15:39:13
2
equarius 💫 :
2026-07-15 16:10:18
2
Zia UR Rahman :
nice
2026-07-17 06:05:35
1
scorpion_🦂 :
naseeb main koi or AA bhi jaye lakin wo shaks Dil SE nikl hi nahi skta jiss se muhabbat hojaye 💔💔
2026-07-16 14:23:50
3
hooria :
ufffffff qaymt h ye sb se bri
2026-07-16 10:29:49
3
Muqaddas rubab@702#♥️♥️♥️ :
piyar mohabbat SB bakwas hai bakwas hai bakwas hai
2026-07-16 19:40:47
1
༄༂.ᖇᗩᕼᗰᗩᑎ.༂࿐ :
2026-07-16 02:44:52
1
gulam :
G hn ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-15 19:13:12
1
Mrs Shahzad :
2026-07-15 19:24:47
1
🥀 تنہائی 🤕پسند لڑکا🥀 :
*تیـــــری ایکـــــ جهلــــــک کــــو تـــرس جــــاتا ہے دل مــــیرا❤️*
*قسمتــــــ والــے ہـــیں وہ لــوگ جو روز تیــرا دیدار کرتے ہیں🥰🤗*
2026-07-18 12:27:15
1
🙂↔️ :
ye sb dil behla y ki btin h aesa koch ni huta sb batin hn
2026-07-15 17:44:09
1
🫀ع :
کچھ رشتے ختم ہونے کے بعد بھی دل سے نہیں جاتے۔ انسان بظاہر زندگی میں آگے بڑھ جاتا ہے، مگر کچھ نام، کچھ یادیں اور کچھ ادھورے خواب اندر کہیں خاموشی سے زندہ رہتے ہیں۔ جب محبت سچی ہو تو جدائی صرف فاصلے نہیں لاتی، بلکہ ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جسے وقت بھی مکمل طور پر نہیں بھر پاتا۔
"ایک عمر لگے گی مجھے یہ ماننے میں کہ تم واقعی میرے نہیں رہے" صرف ایک جملہ نہیں، بلکہ اس درد کی عکاسی ہے جو اُس وقت جنم لیتا ہے جب دل کسی کو اپنا سمجھ چکا ہو اور حقیقت اچانک سب کچھ بدل دے۔ بعض لوگ زندگی میں مختصر وقت کے لیے آتے ہیں، مگر ان کا اثر برسوں تک ساتھ رہتا ہے۔ ان کی چند لمحوں کی محبت، طویل یادوں اور گہرے صدموں میں بدل جاتی ہے۔
سب سے مشکل مرحلہ کسی کو بھولنا نہیں، بلکہ یہ قبول کرنا ہوتا ہے کہ وہ شخص اب ہماری زندگی کا حصہ نہیں رہا۔ پھر بھی وقت انسان کو جینا سکھا دیتا ہے، چاہے زخم مکمل طور پر نہ بھریں۔ کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ ہمیں مضبوط بنانے، احساسات کی گہرائی سکھانے اور زندگی کا ایک انمٹ سبق بننے کے لیے آتی ہیں۔ 🖤🥀💔😭
2026-07-16 17:09:33
1
Malik Awan :
same
2026-07-16 06:09:36
1
Nabeel Nokharay ⚔️ :
kisi ka man pasand insan kisi or k sth dekh ly to insan marta nhi lekin jeenay k b kabil nhi rehta 😥😥
2026-07-19 09:10:23
2
Ch Usman Zafar :
asy e ha
2026-07-19 11:34:55
1
Shayan~Ahmad❤🩺 :
S..😭😭💔💔
2026-07-15 08:53:03
1
To see more videos from user @chandnikahoyar786786, please go to the Tikwm
homepage.