@sadaqatkhanassakzai: سرفراز بگٹی صاحب آپ پشتونوں کو مارو گے پھر مزاکرت بھی کروگے جب آپ پر سخت وقت تھا میں نے آپ کا ساتھ دیا تھا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا وزیر اعلی سرفراز بگٹی کو کرارہ جواب #achakzaiourproud #QuettaProtest #OppositionLeader #martyrdsofziarat #Sadaqatkhanassakzai❤️