@izzyisannoyingg:

iz
iz
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2026 22:08:50 GMT
1720
135
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @izzyisannoyingg, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

موکب انصار الامام الحجۃ (عج) کربلا اپڈیٹ 🇵🇰🇸🇾🇮🇷🇮🇶 الحمدللہ، آج موکب انصار الامام الحجۃ (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی خدمت کے سفر میں ایک نئے تاریخی باب کا آغاز ہوا۔ روضۂ مبارک حضرت حُرؑ کی انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر ہماری ٹیم کو اصل تعویذِ مبارکِ حضرت حُرؑ، جو ضریحِ اقدس کے اندر محفوظ ہے، کے نئے غلافِ قبر کی تیاری کے لیے تمام ضروری پیمائشیں لینے کا شرف حاصل ہوا۔ اس عظیم منصوبے کے تحت ضریحِ مبارک کے لیے چار خصوصی گولڈ پلیٹڈ تاج، جن میں اصلی قیمتی پتھر نصب کیے جائیں گے، تیار کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ نہایت نفیس اور دستکاری سے مزین خصوصی چادریں بھی ضریحِ اقدس پر نصب کی جائیں گی۔ اس موقع پر موکب کی ٹیم کا روضۂ مبارک کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، صدرِ روضہ نے خصوصی میزبانی فرمائی، اور ہمیں ضریحِ مقدس کے اندر حاضری، سلام اور دعا کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ یہ ہمارے لیے باعثِ فخر، اعزاز اور ایک عظیم روحانی ذمہ داری ہے۔ ہم بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اس منصوبے کو کامیابی سے مکمل کرنے کی توفیق عطا کرے، اور ہمیں ہمیشہ زائرینِ اہلِ بیتؑ اور مقدس روضات کی خدمت کی سعادت نصیب فرماتا رہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی رضا و دعاؤں کا مستحق بنائے۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

About