mufti kafayatullah says : hamy 80 % bugget do or zaminy do phir hum jany or hamary Kam
2026-07-15 10:21:07
0
Muhammed Zaman :
2026-07-15 08:45:27
22
𝑩𝒓𝒂𝒊𝒏 𝑳𝒆𝒔𝒔 ✪ :
حریم شاہ کے ساتھ کیا ہوا تھا
2026-07-15 05:54:37
64
🦅مقصود آفریدی 313🦅 :
2026-07-15 07:10:10
21
Usama Ramzan 790 :
great 👌 yar
2026-07-15 09:06:10
0
طائر :
جوهان
2026-07-15 09:43:12
0
ahmad..j111🇵🇰 :
مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات کی گئی تو یہ لوگ اسمان تک پہنچ جائے نگے.
2026-07-15 05:06:49
34
Aftab Alam🚩🚩 :
مولانا صاحب نے تو ابھی انہیں
صرف تنخواہیں یاد دلائی ہیں۔ اگر بات
پلاٹس، بلڈنگز، جزیروں اور دیگر
مراعات پر آ گئی، تو یہ لوگ آسمان پر
پہنچ جائیں گے.
2026-07-15 09:23:05
11
محمد کامران :
2026-07-15 06:52:20
22
user807023843 :
2026-07-15 09:45:17
1
shafeeq Ahmed :
مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات کی گئی تو یہ لوگ اسمان تک پہنچ جائے نگے.
2026-07-15 09:47:21
1
ISLAM KHAN DIR 🇵🇰 :
2026-07-15 07:16:23
10
ختم نبوت زندہ باد 313 :
2026-07-15 08:59:07
2
Anas kurrmiwal :
مولانا نے عوام کی ترجمانی کی ہے کوئی غلط بات نہیں کی ٹھیک کہا ہے
ہم پاکستانی ہے ہمارا دل نہیں دکھا
2026-07-15 07:37:57
12
msa ali :
#مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیان کا مفہوم یہ نہیں تھا کہ کسی ادارے کی تنخواہ یا مراعات پر اعتراض کیا جائے، بلکہ ان کا بنیادی نکتہ یہ تھا کہ ملک میں امن و امان قائم کرنا ریاست اور متعلقہ اداروں کی آئینی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب عوام اپنے علاقوں میں امن کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں یہ نہیں کہا جانا چاہیے کہ "آپ خود امن قائم کریں، خود لڑیں یا خود مسائل حل کریں۔" عوام اپنے ٹیکسوں سے ریاستی اداروں کے اخراجات، سہولیات اور نظام کو چلانے میں حصہ ڈالتے ہیں، اس لیے ان کا یہ حق ہے کہ انہیں جان و مال کا تحفظ اور پُرامن ماحول فراہم کیا جائے۔ کسی بیان کا صرف ایک جملہ کاٹ کر پیش کرنا درست نہیں، بلکہ پوری گفتگو کو اس کے اصل سیاق و سباق کے ساتھ سمجھنا چاہیے تاکہ غلط فہمیاں پیدا نہ ہوں۔
#JUIDigitalMediaKP #juicewrld #TeamJUIPak #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok @Maulana Fazl-ur-Rehman @Zia ur Rehman @Asad Mahmood @Asjad Mahmood @AYAZ @BBC Sport
2026-07-15 09:12:59
3
،۔ :
عمران خان بھی اسی چیز کہ خلاف ہے
2026-07-15 07:08:32
5
M daniah arshad523 :
حریم شاہ کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟
2026-07-15 08:03:21
2
maaz :
molana pa jan bi qurban
2026-07-15 07:08:10
1
amdad khan :
2026-07-15 09:45:16
1
🐍HK AKHUNKHAIL 🦅 :
Yara kasm ma ya video ka talsha ma te 🥹
2026-07-15 10:13:11
0
To see more videos from user @namathtaqi, please go to the Tikwm
homepage.