@sheikh.kashif.raza: اس کا مطلب ہے کہ پیسہ، دولت یا چیزیں دوبارہ حاصل کی جا سکتی ہیں، لیکن گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا۔ اس لیے انسان کو وقت کی قدر کرنی چاہیے اور اسے فضول ضائع کرنے کے بجائے اچھے کاموں، رشتوں اور اپنی بہتری میں لگانا چاہیے۔ #fypシ゚ #followers➕ #حقیقت