کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے
بتا وہ کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
2026-07-21 02:50:09
195
𝐌ɪ𝐬𝐬᭄ :
Beshak 🙌🔥
Ahle Hadees 🔥
2026-07-20 08:36:15
109
Abbas Awan :
💯👍 agreed 💯
2026-09-03 19:46:05
1
Bilal Awan :
😳😳😳 اس جناب نے قرآن میں جناب حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقعہ نہیں پڑھا شاید جس میں ملکہ بلقیس کا تخت منگوانے کے لیے اپنے درباریوں سے مدد مانگی جب کے وہ خود نبی تھے
پھر قرآن پاک میں اللہ پاک کیوں فرماتا ہے کے اللہ کے فرشتے نبی ولی مدد کرتے ہیں نیک بندے مدد کرتے ہیں جو بھی مدد کرتا ہے اللہ کی عطا سے کرتا ہیں خود کی طاقت سے نہیں جناب حضرت عیسی مردے کیسے زندہ کرتے تھے
2026-07-20 12:30:58
19
Raheel :
صرف یا اللہ مدد
2026-07-15 13:17:16
182
AlirazeBangash72 :
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن شرک کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کسی سے مدد مانگی جائے شرک کا مطلب ہے کسی کو اللہ تعالیٰ کے مقابل لانا اس دنیا میں اللہ تعالیٰ نے ہر کسی کو ایک دوسرے کا محتاج بنایا ہے جیسا کہ آپ کو اگر اپ نے قرآن مجید سے مدد نہ لیا ہو تا تو آپ کو کیا پتہ کہ اللہ نے یہ کہاں اس کا مطلب تو یہ ہو ا کہ آپ جو قرآن میں سے کسی چیز کے بارے مدد لیتے ہو یہ بھی شرک ہے
2026-07-19 21:16:21
20
️ :
ہر جگہ پکارنے کی صورت الگ ہے اگر اس مولانا کو چور لوٹ کر چلے جاۓ تو سب سے پہلے یہ پولیس کو پکارے گا اگر اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ہر کوئی ہی شرک کر رہا ہے کیونکہ انسان ایک دوسرے کی کہیں نا کہیں مدد حاصل کرتے ہیں
2026-07-19 17:08:48
17
Aryan Khan. :
ji shi baat he
2026-07-18 08:46:42
43
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑾𝒂𝒍𝒆𝒆𝒅 :
Ya Allah madad sirf ❣️❣️❣️❣️
2026-07-19 18:43:18
96
🚩 :
ya Rasool allah madad 🌚🙌
2026-07-19 21:08:18
18
Adil mehmood al madani :
اللہ کے نیک بندوں پر اللہ کی عطا کا انکار توحید نہیں
2026-07-21 20:37:52
7
mrail :
یا اللہ مدد یا محمد مدد یا علی مدد یا حسین مدد یا غوث اعظم مدد یا حق باہو مدد یا سلطان الفقر مدد
🚩🚩🚩🚩🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
2026-07-19 21:22:07
6
Awais Khan :
Bata aga ki puri ayat to paro
2026-07-20 15:31:51
5
Armanahmed :
is trjumy ki tafswel prhy to pta chly ga k pukar ka mtb kia hy pukar k matlb hy ibdat krna
2026-07-19 21:48:34
5
꧁༺𝔅𝔩𝔞𝔠𝔨𝔅𝔦𝔯𝔡༻꧂ :
ya Allah madad
2026-07-20 09:00:13
9
Muhammad Essa :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-07-19 21:37:08
46
SRT-Demon 😈 :
Right
2026-07-19 18:11:05
5
Marvi Clip :
قرآن کی آیات میں جن کی نفی کی گئی ہے وہ مشرکین مکہ کے جھوٹے معبود تھے نہ کہ ﷲ کے اولیاء
2026-07-20 18:08:20
5
Muhammad Asim❤️🩹 :
beshak Subhan Allah ♥️😘
2026-07-15 12:17:54
6
Bakhtawar Said :
مدد صرف اور صرف الله سے بس بس اور بس
2026-07-21 17:18:54
34
Farooq Rahman Jhatial :
قل هو الله أحد ☝🏻
2026-07-19 23:15:15
10
Master Book Bank :
عقیدہ توحید ہی ذریعہ نجات ہے
2026-07-21 14:30:20
23
To see more videos from user @2.9.1.7.804, please go to the Tikwm
homepage.