@whattttteverrrrrrr: I mean get a life #fyp #viral #trending

🪫
🪫
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 15 July 2026 01:26:47 GMT
37859
6387
12
800

Music

Download

Comments

fai.xw
𝕱𝖆𝖎🍀 :
LIKEEE?? There’s more to life than marriage
2026-07-15 01:50:50
49
a.tamx
𝘛𝘢𝘮𝘻 :
@Ixha @mx17 the obsession with the idea of marriage is disturbing
2026-07-15 14:53:54
6
saara.haa
Saara :
@عميرا This you
2026-07-17 23:33:49
0
To see more videos from user @whattttteverrrrrrr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"میری بات سن لیجیے! انہوں نے مائیک بند کیے ہیں، زبانیں بند نہیں کر سکتے! پورے... پورے... پورے پاکستان میں کراچی سے گلگت تک اسلامی جمعیت طلبہ اسی طرح سڑکوں پہ ہے، اور اگر آج کے ان احتجاجی مظاہروں کے نتیجے میں پاکستان کی ریاست نے ہوش کے ناخن نہ لیے، تو پھر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟ اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں؟ حضرات! یاد رکھیے... یاد رکھیے... یاد رکھیے... یاد رکھیے... یاد رکھیے! اگلا... اگلا مرحلہ پھر جنتر منتر نہیں، چھو منتر ہوگا انشاء اللہ! میں... میں دعا کے ساتھ اختتام کروں گا، رب کے سامنے ہاتھ اٹھائیے۔ رب کے سامنے ہاتھ اٹھائیے۔" **[دعا]** "الہٰ العالمین! الہٰ العالمین! یہ اسلام آباد کے اندر طلبہ و طالبات اکٹھے ہوئے ہیں، الہٰ العالمین ان کے دلوں میں ایک ارمان ہے، اور ارمان یہ ہے کہ ہمارے کشمیر کی حفاظت ہو۔ طلبہ و طالبات کی، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں اور عصمتیں محفوظ رہیں۔ الہٰ العالمین! ہمارے جو نوجوان، بزرگ وہاں شہید ہو رہے ہیں، الہٰ العالمین وہاں کی پبلک کی حفاظت فرما! الہٰ العالمین! ان پاک لہو کے توسط و وساطت سے... الہٰ العالمین اس پاک لہو کے صدقے ہم تیرے سے دعا مانگتے ہیں، ہمیں امن عطا فرما! سلامتی عطا فرما! ہمیں دشمن کے شر سے محفوظ رکھ! دشمن کی سازشوں سے محفوظ رکھ! اور قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے جو پاکستان کی شاہراہِ رگ (شاہ رگ) قرار دیا تھا، اس شاہ رگ کو سلامت رکھ! اس شاہ رگ کو سلامت رکھ! اس شاہ رگ کو سلامت رکھ! ہمیں ہمت و حوصلہ دے! ہمیں استقامت دے! ملک کی سلامتی کی جنگ لڑنے کی توفیق عطا فرما! الہٰ العالمین! اس ملکِ پاکستان کو کلمہ 'لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ' کہ جو اس کی مقصدِ وجود ہے، الہٰ العالمین اس پہ قائم و دائم رکھ! الہٰ العالمین! جو اس کے دشمن ہیں، انہیں نیست و نابود فرما! اندرونی دشمن ہیں یا بیرونی دشمن ہیں، دونوں کو نیست و نابود فرما! اے اللہ! ہمارا یہاں آنا قبول کر! اے اللہ! ہمارا یہاں پر کھڑا ہونا قبول کر! اے اللہ! اس کے نتیجے میں تو ہمارے ان بہن بھائیوں کو امن اور سلامتی نصیب فرما! آمین! میں آپ سے گزارش کرتا ہوں، "انشاء اللہ! انشاء اللہ! اگلی کال کا انتظار کریں، اس وقت تک آپ منتشر ہو جائیے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!" #RightsMovementAJK

About