@arshadkhantime: کیا واقعی فوجی جوان اور دیگر سیکیورٹی اہلکار ملک کے لیے نہیں، بلکہ صرف تنخواہ کے لیے نوکری کرتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن کی اس اچانک برہمی اور جارحانہ انداز کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟کیا آپ مولانا کی باتوں سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔ #fazlurehman #mulanafazlurahman❤❤❤ #speech #viral #foryourpage
سیاست کا سلطان قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب 🌹🌹🌹🌹
2026-07-15 03:47:03
129
ابو حفصہ :
اسکی تنخواہیں پانچ چھ مہینے بند کرو پھر دیکھتے ہیں کہ تنخواہ کیلئے ہے یا وطن کیلئے
2026-07-15 14:38:07
53
Hadi Hussain :
مولانا صاحب کی باتیں 100% درست ہیں ۔
2026-07-15 11:23:00
61
Dost Ahmad112233 :
قائد تیرے جرت کو سلام
2026-07-15 11:07:10
20
༺جمعیت علمائے اسلام (ف)༻ :
:مولانا کے پچھلے سارے بیان سنے آپ دیوانے ہو جائینگے ۔۔۔💛
2026-07-15 08:01:33
38
نعیم خان جدون :
صدائے حق
جب بھی ملک و قوم پر مشکل وقت آیا علمائے میدان میں نظر آئے
2026-07-15 11:00:49
41
قبائل پٹھان QABIALY PHATAN🇵🇰 :
مولانا فضل الرحمن جان حاضر ہے
2026-07-15 08:43:32
26
Ali Khan :
geo mulana I love you ho gaya. imran khan mulana zendabad
2026-07-15 18:44:01
2
ASMAT KHAN :
💪💪💪💪
2026-07-15 16:17:47
5
✨رمضان کھوکھر✨ :
molana fazlurrheman sab great person
2026-07-15 15:38:16
12
qari abdulbaseer :
بلکل سچ بات ھے یہ تقریر بہت اچھی ہے
2026-07-15 14:33:37
16
Ajnabi Wazir :
جیوے جماعت علامہ اسلام زندہ باد 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-15 10:30:05
14
mujeebalam0069 :
2026-07-15 09:32:48
12
N My Love My Life :
واہ مولانا واہ اللہ آپکو لمبے زندگی دے
2026-07-15 10:26:58
14
Zair Muhammad :
ماشاءاللہ مولانا صاحب ابھی تم نے فرعون کا نام لینا شروع کر دیا اس سے پہلے تو فرعون کا نام نہیں لے رہے تھے
2026-07-15 02:55:10
13
abuzar khan 379 :
حق حبری کوی اللہ دی حفاظت اوکہ
2026-07-15 15:35:25
5
⭐ Il..y..s ⭐💘STAR.KING :
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ تو غریبوں سپاسی کی نام کیوں لیتے ہوا صاحب ہم آپ کے ساتھ ہے آپ جنرل آصف منیر صاحب کے سامنے یہ بات کرو صاحب جی
2026-07-15 16:57:59
6
M.saleemمحمد سلیم :
شاعر اس شاعر میں شکوہ کرتے ہیں کہ مجھے اس بار کچھ حاص سیٹس نہیں ملے مجھے بھی جتواانا تھا ،،،،،اللہ ھم بھی کو ئ بادشاہ نازل کردے جو مسلسل ہو لیکن سعودی دبئی جیسے ملک کلئے بھی اچھا ہو چاہیے ساری عمر
2026-07-15 05:32:33
8
ANWAR MEHMOOD :
مولانا نے یہ کہا ہے، کہ ہم اسلحہ کیوں اٹھائیں، کہ ہم کیوں لڑے، ریاست نے اپنے لئے 10 بلین ڈالر سے زیادہ اپنے لئے مختص کئے ہیں، اگر وہ لڑتے ہیں تو وہ اسی فیلڈ کے ہیں، تنخواہ لے رہے ہیں۔
مثلاً ایک ڈاکٹر ہے وہ انجنئیرنگ کا کام نہیں کرسکتا، ایک مزدور شخص آرمی نہیں بن سکتا، جیسا ایک ڈرائیور ڈاکٹر نہیں بن سکتا وغیرہ وغیرہ۔
تو ہم کیسے کرسکتے ہیں ان دہشت گردوں کے خلاف، ہم کیسے اسلحہ اٹھا سکتے ہیں، یہ فوج کا کام ہے وہی کرینگے وہ تنخواہ اسی بات کا لے رہے ہیں، اور لڑتے ہیں، جب مولوی ایک ایک جرنیل کا کام نہیں کرسکتا اگر پھر یہی مولوی فوج میں ہے تو وہ کرے گا پھر ۔
لیکن کسی کا اپنا ایک فیلڈ ہوتا ہے ۔
بات بہت لمبی ہے امید ہے کہ آپ سمجھ چکے ہونگے
2026-07-15 09:43:40
9
Sajid gul 6929 :
es dafa vote inshallah JuI ka hunga
2026-07-15 10:20:29
6
Munib Munib :
mulana👍zindabad
2026-07-15 19:41:32
1
To see more videos from user @arshadkhantime, please go to the Tikwm
homepage.