@syedghafarshah06: اسپین فٹ بال ٹیم کے مسلمان کھلاڑی لامین یمال نے بڑا اعلان کرکے مسلمانوں کے دل جیت لیے اور جزباتی ہوکر رونے لگ گیا رات گئے کھیلے گئے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دینے کے بعد لامین یمال نے پہلے اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں افراد کےسامنے سجدہ کیا اور پھر کہا کہ میں اس خوشی کے موقع اعلان کرتا ہوں کہ مجھے ورلڈ کپ میں ملنے والی تمام رقم سے میں اسپین میں اپنی سٹی میں ایک بڑی مسجد کی تعمیر کروں گا میرا یہ ایک خواب تھا کہ کاش میں اسپین کے اس ٹیم کا حصہ ہوں اور وہ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ جائے آج اللہ نے وہ میری خواب حقیقت میں بدل دیا میرے والدین آج آئے ہے سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اور انہوں نے بہت دعائیں کی میرے اس خواب کو پورا کرنے کیلئے میں نے اپنی ماں سے کہا تھا کہ اگر ہماری ٹیم فائنل میں پہنچ گئی تو میں وہ رقم جو مجھے ملے گی وہ مسجد کی تعمیر میں خرچ کروں گا آج میری لیا ایک بڑا دن ہے ہر ایک کھلاڑی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس ٹیم کا حصہ ہو جو فائنل میں پہنچ جائے میری خوش قسمتی ہے کہ آج میرے والدین موجود تھے اور میں اسپین کےاس ٹیم کا حصہ تھا جو ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا ہے #viral_video #foryou #pppppppppppppppp
Allah o Akbar, Excellent decision,God bless you 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-15 16:22:32
3
King Khan :
Yar a moslim ha ple Tek btai
2026-07-16 11:05:06
0
prince Afnan :
shahbash bro allah pak apko agy b kamyab karyn inshallah ap final jeet jayn ga allah pak na pak khawab pura kar diya hai allah pak apko final main kamyabi ata karyn ga inshallah hamri dawayn apka sth hai bro
2026-07-15 14:24:25
4
وسیم بلوچ :
Allha pak apke madat kare ameen
2026-07-15 17:03:17
2
To see more videos from user @syedghafarshah06, please go to the Tikwm
homepage.