@molnafazalali0: قصور جلسہ، مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنجیدہ گفتگو اور سوالات پر بحث کے بجائے انکی کردار کشی شروع کر دی گئی جو کہ قابل مذمت ہے ہم فوج سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں انکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن اگر یہی ادارے سیاست میں ائے گی انکی مخالفت بھی ہوگی اور تنقید بھی مقتدرہ قوتیں حالات کا ادارک کرکے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حالات پر غور کرے جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کے بیان کی مکمل تائید اور حمایت کرتی ہے اور اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتی ہے#digitalmediacellswabi #TeamJUIKP #juidigitalmediaswabi #viralvideo #