@soulspeaks001122: زبان شیر کی مانند ہے، اگر اسے کھلا چھوڑ دو تو وہ تمہیں ہی زخمی کر دے گی۔ لفظ بولنے سے پہلے ہمارے اختیار میں ہوتے ہیں، مگر بولنے کے بعد ہم ان کے نتائج کے اختیار میں آ جاتے ہیں۔ انسان کی زبان میں چھپا زہر کبھی کبھی ہزار دشمنیوں سے زیادہ نقصان پہنچا دیتا ہے۔ #videos #fy #unfrezzmyaccount #repost #f