*حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے* 🥺
*بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے🥲*
*بتاؤ، جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو🌚*
*بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے🥹*
*ہمیں ہی غلط فہمی تھی کسی کے واسطے ورنہ*🙃
*زمانے کے رواجوں سے بغاوت کون کرتا ہے🌺*
*خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے* 🤌🏻
*ارے جی بھر کے تڑپاؤ، شکایت کون کرتا ہے🙌*
*کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے* 😇
*مگر اِس دور میں عاشیی یہ زحمت کون کرتا ہے..!🥲*
2026-07-15 08:02:18
2
To see more videos from user @islamicqueen114, please go to the Tikwm
homepage.