@yaseen.lone1: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی دفتر کی افتتاحی تقریب انتہائی شاندار اور پُرجوش ماحول میں منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی، سردار محمد نسیم خان، طاہر اورنگزیب آپا،، محمد یاسین لون،، گلاب خان، لطیف زرخان، سیفی کهوکهر ،ضیاء الہ شاہ سمیت کشمیری، مہاجر اور دیگر برادریوں کے معززین نے بھرپور شرکت کی۔ عوام کی بڑی تعداد نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ تقریب میں شرکت کر کے اسے یادگار بنا دیا۔ اتحاد، یکجہتی اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی دفتر کا باوقار افتتاح عمل میں آیا۔