ہمارے علاقے کے عام لوگ فورسز سے نفرت کرتے ہیں ۔ کوئی ان کا سورس نہیں بن رہا ۔
اب یہ علاقے میں پندرہ بیس ہزار روپے کے سورس تلاش کرتے ہیں ۔ ان کو کچھ پتہ نہیں ہوتا ۔
2026-07-15 11:03:46
25
fazal tawab :
اس کا مقصد یہ ہے کہ ہمیشہ لڑائی جاری رہے
2026-07-15 12:51:53
7
Tahir Jan :
❤️❤️
2026-07-15 11:16:26
1
hamza.alitamboli1 :
larna fauj ka kam hai vah khud lare public kyon lare vah tax dete Hain tankhvah milati hai inko Agar nahin karna to naukari chhor den
2026-07-15 14:27:41
5
Shoukit Ali Shoukit :
absolutely right
2026-07-15 11:50:21
3
SHAMS💥💥💥 KHAN :
انا المنافقین فی الدرک الاسفل من النار... جو بھی باتیں بتایا 100 ٪ ٹھیک ہے ♥️♥️❤️❤️❤️
2026-07-15 13:36:52
4
Barkat.vibra :
سب سے بڑی وجہ بزدلی ہے 3000 ہزار فوج دو طالبان کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہ ہم نے خود اپنے آنکھوں سے دیکھا ہے
2026-07-15 10:56:17
3
meer Azam baloch :
بالکل ریاض بھائی اپ صحیح فرما رہے ہو جو ڈیتھس کارڈ انہوں نے بنایا تھا اس سے بھی ان کو کیا فرق پڑا ڈیتھس کوڈ والے بھی اپنے جان بچانے کے لیے جگہ بھی نہیں ہے پہلے ڈیتھ سکواڈ ابھی بھی کام کر رہے تھے تو وہی ہے نا لشکر کا اور ڈیتھ سکواڈ کی چیزیں نا
2026-07-15 18:04:10
3
greater khurasan :
tum hod foj ky side per ho
2026-07-16 05:25:55
1
𓆩AK𓆪 :
جو سوات میں جنگ ہوا تھا ٹی ٹی پی کے خلاف اس میں بہت سے لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں اور پھر کہتے ہیں لشکر بناؤ ہمارے جو لوگ تھے وہ ابھی تک ہم کو نہیں ملے🥺
2026-07-15 17:05:46
6
Shah :
اس کے علاوہ اپس میں دشمنیاں بڑ جاتے ھے
2026-07-15 16:56:53
4
Ali :
جو تنخواہ لیتے ہیں وہ خود لڑے👍
2026-07-16 05:43:24
1
Ali khan :
قوم کبھی بھی لشکر میں شرکت نہیں کرے گے جو تنخواہیں امراعات لیتے ہیں تو لڑنا بھی ان کو پڑے گا
2026-07-15 12:29:08
1
user297380757 :
such baat hai bahi🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-15 05:09:23
4
Gujjar :
🥰804
2026-07-15 11:17:26
3
AhmEd OfriDey🇧🇫🇵🇸🦅 :
as a PTI supporter Stand with moulana Sab 💯
2026-07-15 17:43:40
1
Qasim Jamali :
good
2026-07-15 12:24:29
1
✧༝ 𝓐𝓨𝓐𝓐𝓝 𝓘𝓨𝓘 ༝✧ :
Right
2026-07-16 19:19:24
0
♛Ɲ Ꭿ Ꭼ Ꭼ Ꮇ♛ :
100%✓✓
2026-07-15 12:10:04
0
To see more videos from user @imran.riaz.live11, please go to the Tikwm
homepage.