میری خواہش ہے کہ کوئی جاتے جاتے مجھے دعا ہی دے جائے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥺🤲
2026-07-15 17:26:49
6
Sweetie :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دیتا جائے کے اللہ پاک مجھے عرشوں کے رنگ لگائے کیا پتا آپ میں سے کسی کی دعا مجھے لگ جائے اور میری پریشانیاں مشکلیں ختم ہو جائے پلیز دعا دیتے ہوئے جانا پلیز