@rd0402739gmail.com: سردار امان کشمیری، خواجہ مہران، عمر نظیر ، شوکت میر اگر اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیلئے اپنا حق مانگنے غداری ہےتو ہم 45 لاکھ کشمیری ان کے ساتھ کھڑے ہیں ہم بھی غدار ہیں جو ان کی سزاوہ ہماری بھی سزا ہو گی ، ایک آواز بنوں۔ #terding #kashmir #viral #fyp