@dailytalktv: اذان سے پہلے صلوٰۃ و سلام پڑھنا فرض نہیں؟ مفتی حنیف قریشی صاحب کا موقف مکمل و #MuftiHanifQureshi #AzanSePehleSalat #DeeniMasail #UsmanKhaki #Islam
نہیں پڑھنا چاھے ہر بندہ علم والا نہیں ھوتا جو ی بات سمجھے کچھ نا علم اس کو فرض اور لازم سمجھ لیتے ہیں۔
2026-07-15 12:02:28
2
AHMAD SHAFI :
لا حول ولا قوة إلا باللّٰه
2026-07-15 07:56:21
3
Rao$ahib1210 :
Ham barelvi darud ko Azan ka hissa Nahin samajhte vaise hi padh Lete Hain
2026-07-15 14:47:16
0
iftikharchatha :
سبحان اللہ
2026-07-15 11:42:34
1
niqash :
Mashallah
2026-07-15 12:30:07
1
HAKEEM. FAYYAZ AHEAMD 35403 :
بھائی جان حضرت بلال رضی اللہ عنہ جب اذان کہتے تھے وہ صلاۃ تو نہیں پڑھتے تھے سوال تو یہ ہوا تھا نا کہ اذان سے پہلے سلاد کو پڑھتے ہیں اگے سے اور دلیل دیتے ہیں ا لیکن بات تو یہ ہے کہ سلاد کی پڑھتے ہیں یہ تو اضافہ کیا ہے نا ان میں
2026-07-15 15:15:48
0
🇵🇰_SAFDAR_WARRAICH_🇸🇦 :
نا فرض ھے نا منع ھے
2026-07-15 14:43:52
0
♥️ عباسی ♥️ :
دین میں اپنی طرف سے چیزیں نہیں ڈالی جاتی جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو باتیں بتائی ہیں وہی ہیں
2026-07-15 14:37:24
0
jm900 :
Azan k bad ki Dua to Suntay aye hain
2026-07-15 14:36:40
0
Mr Pharmacist 🩺🥼 :
mann gyaaa e
2026-07-15 14:41:55
0
Mirza Waqas :
Azan sy phly darood prhna glt h..
2026-07-15 13:43:20
0
Abdul Saboor :
گولڑے میں نہی پڑھا جاتا ؟؟؟ یہ پہلے کہتے تھے کہ یہ درود کے منکر ھے؟؟ جو نہی پڑھتا۔ ساری زندگی یہ ثابت نہی کر سکتے؟؟؟
2026-07-15 09:38:36
7
Habib :
السلام علیکم دین نبی علیہ الصلاۃ والسلام پر نازل ہوا اذان کا طریقہ نماز کا طریقہ انہی سے لینا ہے اس میں کوئی پروٹوکول اذان سے پہلے درود اذان سے بعد میں درود اگر تو نبی علیہ السلام نے پڑھا ہے صحابہ نے پڑھا ہے تو پڑھ لیں اگر نہیں پڑھا تو اس پر اپ کو اتنے اپنی طرف سے دلائل دینے کی ضرورت نہیں ہے ہم نے کلمہ نبی کا پڑھا ہے اور بات بھی انہی کی ماننی ہے
2026-07-15 10:31:34
6
only 804 Zafar Yousaf :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جب معذن اذان کہے تم بھی ساتھ ساتھ اس کے کلمات کہو اور اس کے بعد مجھ پر درود بھیجو اور مجھ پر سلام بھیجو اب فیصلہ اپ کا ہے پہلے کرنا ہے یا بعد میں کرنا ہے
2026-07-15 14:11:49
0
Waqar Anwar :
پہلی بات تو مفتی حنیف قریشی صاحب دین اپ کے گھر کا نہیں ہے
اور دوسری بات کہ اللہ کے نبی نے اس کام کی اجازت دی ہے وہ بتائیں
اگر اللہ کے نبی نے اس کی اجازت دی ہے تو کوئی حدیث ہو گئی وہ بتائیں
2026-07-15 12:31:32
3
Sarfraz Ahmad :
قریشی صاحب اپ کے پاس اس کی کوئی خاص دلیل نہیں ہے اس لیے اپ یہ کہہ رہے ہو کہ تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم لوگ پڑھتے ہیں یہ کوئی دلیل نہیں جیسا کہ ہم لوگوں کو نہیں پتہ تھا کہ صدق اللہ العظیم کہنا قران میں نہیں موجود ہم لوگ تو یہی سمجھتے رہے ہیں یہ قران کا حصہ ہے اب یہ جو میری سمجھ میں ائی ہے اگر کل کو یا پانچ سال یا 10 20 سال بعد لوگوں کو نہیں پتہ ہوگا کہ صلاۃ اور اذان الگ الگ ہیں لوگ یہی سمجھیں گے کہ یہ بھی اذان کا حصہ ہے اس طرح میرے بھائی کو تھوڑا ثبوت ہے اپ کے پاس تو بتائیں ورنہ ورنہگار نہ ہو ہاں
2026-07-15 13:50:43
0
Na.Tum.Jano.Na.Hum :
Alhamduliallah jese azan hmary sahaba ne de hy hum wese he dety hay Alhamduliallah ehlyhades hum kese baby ki btai hoi azan ni dety
2026-07-15 13:42:10
0
Dr sanaullah salfi :
خود ساختہ درود اذان کا اور دین کا حصہ نہیں ہے نہ ان کی اذان محمدی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اورنہ ہی نماز محمدی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ معاف کرے
2026-07-15 12:42:53
0
Waqarkhan313 :
ap he Waly qul Hy sudia dubi misar ksi b jaga mice test ni hota apka 🎤 mice he ko test hota hy
2026-07-15 13:54:59
0
Tariq Khan :
NH ha to phr ap q phrtey ho JB nbey ke dohr m NH phrah gey to phr ap kon otey ho as m ready badly krney waly
2026-07-15 15:15:05
0
hafiz Saad khan786 :
ایک آزان بلالی ھے اورایک آزان بدعتی ھے
2026-07-15 13:52:39
2
jm900 :
Azan ka Hissa bna dia hay molve shb ye biddat hay 24 hour Darood parho magar Azan ka Hissa na bannao
2026-07-15 14:35:28
0
Abdul Majeed :
اذان سے پہلے صلاۃ پڑھنا بالکل غلط ہے بدعت ہے کسی صحابہ سے کسی نبی سے ثابت نہیں یہ فیصل اباد کی بنائی ہوئی ایک صلاۃ ہے اور ان کو کھانے
2026-07-15 15:41:56
0
To see more videos from user @dailytalktv, please go to the Tikwm
homepage.