I love all forces of Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-07-16 11:22:43
0
Azad. panchi :
کس ملک کا رخ کرو گے
2026-07-15 12:31:13
103
GHULAM MURTAZA KALWAR :
the boss was honest person
2026-07-15 18:25:39
1
Main ji :
beshak
2026-07-15 09:36:35
1
آزاد قبائل804 :
miss you sir💔💔💔💔
2026-07-15 21:06:57
0
shahbazhussain9697 :
الله جنرل سرفراز صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
2026-07-15 17:44:48
117
Adnan Abbasi 🤫 :
bulk theeek bola ha
2026-07-15 15:33:44
1
KAMRAN MALIK AWAN DANGRA :
ya Hain hero Pakistan ky love u
2026-07-15 10:14:42
3
Afsar Khan :
ایسے افیسر کو دل کی گہرائی سے سلوٹ کرتے ہیں
اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے
اور ایماندار افیسر فوجیوں کی حفاظت فرما یا اللہ ملک پاکستان پہ رحم فرما
عمران احمد خان نیازی زندہ باد پاکستان پائندہ باد🌹
2026-07-15 15:55:39
25
@Wahidzaman44172 :
اچھا اس کو مارنے والا کون اور اس کو کیوں مارا اور اس کے ساتھ وہ تین اور جو تھے ان کو مارنے کی اصل وجہ کیا تھی حقیقت بتاؤ نا
2026-07-15 13:24:44
20
Saeed Gul :
اللہ تعالیٰ جنرل سرفراز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے
2026-07-16 05:01:51
12
usmanumer496 :
سرفراز۔ ہی سرفراز۔ ہوا۔ وطن کی ہوائیں تمیں سلام کہتی ہیں۔ اے پتر ہٹ تے نہی وکیا
2026-07-15 18:29:46
20
user599548 :
سلیوٹ ہے ان شہیدوں کو
2026-07-15 15:20:54
19
Yasir Afri :
پاکستان میں ایسے لوگوں کو نہیں چھوڑا جاتا 🥺
2026-07-16 01:15:03
10
Mohsin mayo$$$$$$$$ :
بلکل با کمال انسان تھا
2026-07-15 14:30:11
8
❣️ 8️⃣0️⃣4️⃣🇵🇰❣️ محمد شکیل :
اللّٰہ تعالیٰ جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-07-15 19:12:22
6
( سلمان خان) :
بہادرو کو ھمیشہ دنیا یاد رکھتی ہے
2026-07-15 16:53:18
6
8415 :
ایک اور بھی عجیب بات ہے جو فوجی افسر پاکستانی عوام سے پیار کرتا ہے اس کا جہاز ویرانے میں جاکر گرتا ہے
2026-07-15 15:54:13
5
Zindagi bewafa :
اس شخص کو سلام ہے یہ جب بلوچستان کے کور کمانڈر تھا تو بلوچستان میں ایک امن امان حکومت کا اس نے اپنی جان دیکھ کر بلوچستان میں امن قائم کی تھی اس کے بعد جو بلوچستان کا حال ہوا ہے وہ کوئی نہیں جانتا
2026-07-15 18:01:39
5
BLACK WOLF :
تمام لوگ 5 منٹ آنکھ بند کر کے ضمیر سے سوچیں دماغ سے نہی آج تک فوج کا کیا کردار ہے پاکستان میں امن کے لحاظ سے مجھے کینٹ کے حالات بھی معلوم ہیں نہ عزت محفوظ نہ جان نہ مال
2026-07-16 04:50:44
1
syed :
امریکہ کو پسند نہیں تھا کیونکہ محب وطن تھا اسلئے وقت سے پہلے چلا گیا
2026-07-16 04:56:37
3
To see more videos from user @mfarooqjakhar2, please go to the Tikwm
homepage.