@moonofpain0: “AOCH… 🖤 لوگ کہتے ہیں بدل گئے ہو، اب اُنہیں کون سمجھائے ٹوٹنے کے بعد انسان پہلے جیسا نہیں رہتا… 🙂💔 ہم نے بھی ایک وقت میں دل سے رشتے نبھائے تھے، ہر اپنے کو اپنا سمجھا تھا، مگر آخر میں پتا چلا ضرورت ختم… تو محبت ختم۔ 🥀 اب نہ کسی سے زیادہ بات کرتے ہیں، نہ کسی سے امید رکھتے ہیں، کیونکہ AOCH وہی لوگ دیتے ہیں جن پر انسان سب سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے… 😶‍🌫️🔥” “AOCH 😩 خاموش رہنے والے لوگ کمزور نہیں ہوتے، بس انہوں نے ہر درد چیخ چیخ کر سنانا چھوڑ دیا ہوتا ہے… اب دل نہیں کرتا کسی کو منائیں، جو سمجھنا چاہے سمجھے، جو چھوڑنا چاہے چھوڑ دے۔ 🖤 کیونکہ ہم نے اب خود کو سنبھالنا سیکھ لیا ہے، اکیلے رہنا سیکھ لیا ہے، اور یہ بھی سیکھ لیا ہے کہ ہر مسکراتا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا… 💔🥀”#RealityOfLife #foryou #tiktokviral #viral #SelfRespect

𝐌𝐨ηs𝕥𝐞𝐫 ☠️༻☾
𝐌𝐨ηs𝕥𝐞𝐫 ☠️༻☾
Open In TikTok:
Region: BY
Wednesday 15 July 2026 06:26:41 GMT
7000
264
12
12

Music

Download

Comments

inqlaab313
ملک باقر ملانہ :
💖💖💖
2026-07-15 06:40:29
1
mahaz596
🇸🇦🇵🇰MAHAZ KHAN🇸🇦🇵🇰 :
❣️❣️❣️
2026-07-15 09:04:36
0
qaidi804mylove
کپتان کا کھلاڑی :
❤️❤️❤️
2026-07-15 12:22:14
0
ilyas.wazir72
Ilyas Wazir :
❤️❤️❤️
2026-07-15 09:58:21
0
muhammadaliraza783
𝐀𝐥𝐢🤍 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 09:40:31
0
lasttime74
M Abbas 🇵🇰🇮🇶 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 16:10:38
0
zohaib.armani
𒈞꧂🤦 LOVE IS BLIND 💔 𒈞꧂ :
🤕🤟
2026-07-15 16:48:57
0
To see more videos from user @moonofpain0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About