دکھ یہ نہیں کہ وہ ملا نہیں،
دکھ یہ ہے کہ وہ بدنام بہت کر گیا۔
2026-07-15 10:05:47
15
ɪᴛx_Chuzaaa 👀🐣 :
کہاں ملتے ہیں جن سے ہو جائے محبت ۔
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا ❤️🩹🍂
S.......Chuziiii🐣.....
2026-07-15 11:11:21
12
NOMIKING.33 :
yaar yeh pic kha se milti h
2026-07-16 08:37:30
1
Anaya Khan :
“تو سامنے تھا مگر میری نظروں میں نہ تھا،
جو دل سے اتر جائے، وہ کبھی خاص نہ تھا۔”🙌
2026-07-15 10:32:55
4
Amar khan :
اور پِھر خدا کے فیصلے سمجھ کر …ہم خوب مُسکرائے اپنے نُقصانوں پر.
2026-07-15 12:41:43
8
Abdullah シ︎ :
: تقدیر میں کانٹے تو انے ہی تھے غالب پھول بھی تو ہم نے گلاب ہی چنا تھا✨😊
2026-07-15 12:01:42
6
𝚄𝚜𝚖𝚊𝚗𝚒 ♥ :
۔۔۔ تیرے دیداد کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ۔۔۔ 🖤🥀
2026-07-15 17:49:20
4
Hamzii :
ary Bhai bohat khubsurat magar AP k jawab ma ya ha k
دکھ یہ نہیں کہ وہ میری قسمت میں نہیں تھا،
بس ملال یہ ہے کہ جیسے وہ اب میرے پاس ہے۔
بھلانا چاہوں بھی تو بھلاؤں کیسے اسے،
وہ کوئی وہم نہیں، وہ میری روح کا احساس ہے۔
2026-07-15 15:57:59
4
💸 :
:تیرے دیداد کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے🥀✨
2026-07-15 16:37:01
3
👑شیری✨ :
tm ny usy rooka q ni ..?
2026-07-15 06:51:35
1
🇭 🇺 🇸 🇸 🇦 🇮 🇳 ❤️🩹🤌🏼 :
🥀🥀🥀
2026-07-15 06:39:54
3
HASNAIN HO YAR :
same bro 💔💔
2026-07-15 18:05:34
1
AHMAD MUHAMMAD KHAN Qureshi :
دس منٹ سے میں کیو رو رہا ہوں
2026-07-15 17:19:45
1
Smotyboy :
Offfffffff sahi kaha 😔
2026-07-17 11:57:22
0
ارسلان ✨ :
ملال یہ نہیں کہ تو نہ مل سکا 🌸
پر تیرا نظر انداز کرنا جان نکال دیتا ہے میری 🙂↔️
2026-07-18 15:37:54
1
To see more videos from user @ghaus0.1, please go to the Tikwm
homepage.