@novel_lover2.0: سب کا سب کے بغیر گزارا ہو ہی جاتا ہے 💔 یہ صرف ہمارا وہم ہوتا ہے کہ ہم کسی کے لیے بہت خاص ہیں 😔 حقیقت یہ ہے کہ وقت کسی کے لیے رکتا نہیں، اور لوگ آگے بڑھ ہی جاتے ہیں 🥀 ہم دل میں جگہ دے کر سمجھ لیتے ہیں کہ وہ بھی ہمیں ویسا ہی سمجھتے ہیں، مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا 💭 کچھ لوگ بس لمحوں کے لیے ساتھ ہوتے ہیں، ہمیشہ کے لیے نہیں 💯 اور آخر میں انسان یہی سیکھتا ہے کہ سب سے پہلے خود کو سنبھالنا ضروری ہے . #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines