@imrsdmnr68: اگر ہمیں ایک لمحے کے لیے بھی ایک دوسرے کے دلوں میں جھانکنے کا موقع مل جائے، تو شاید ہماری بہت سی شکایتیں ختم ہو جائیں۔ ہر مسکراتا چہرہ خوش نہیں ہوتا، ہر خاموش انسان بے احساس نہیں ہوتا، اور ہر مضبوط دکھائی دینے والا شخص اندر سے ٹوٹا ہوا بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے لوگوں کے ساتھ نرمی، محبت اور رحم کا برتاؤ کریں، کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ وہ کن آزمائشوں سے گزر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو نرم، ہماری نیتوں کو پاک، اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانی اور رحمت کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ 🤲🖤#BlessedAndThankful #foryou #viral #deepthoughts
وہ ملے بھی تو خدا کے گھر
اب تو ہی بتا محبت کرتے یا عبادت
2026-07-16 10:37:35
0
Z.A khan :
اچھا ہے Wow ❤️
2026-07-15 12:47:41
2
Haad Deals :
Alhmdulilah
2026-07-16 04:00:50
0
ĦΔŞŞΔΜ βΔŁØĆĦ 🔼⭕❌ :
kamal🖤🖤
2026-07-15 16:08:18
2
Rizwan Ahmad :
in ki maut kasy hui thi
2026-07-16 12:11:52
0
Nadeem 😍❤️ :
bikul pr Kon pochy Kisi ko😭
2026-07-16 09:12:25
0
kasim :
💕💕💕💕
2026-07-16 08:23:33
0
SHERAZI 🇵🇰 🇸🇦 :
Right
2026-07-16 07:25:27
0
killer 🖤 :
:میں خود کو اتنے حوصلے پر داد دیتا ہوں
اتنا کچھ ہونے پر بھی خود کو کچھ ہونے نہیں دیا
2026-07-16 06:32:51
0
n_seto623 :
💯
2026-07-15 17:12:12
2
@foodpakistan999 :
Bilkul 😭
2026-07-15 14:46:23
4
نہال مہمند 🫀 :
میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر نہیں کیا۔ میں نے اپنی تکلیفوں کو ہمیشہ اپنے اندر ہی رکھا، کیونکہ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں ہوتا۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو دکھانے کے لیے نہیں بلکہ خاموشی سے برداشت کرنے کے لیے ہوتے ہیں۔
لوگ اکثر سمجھتے ہیں کہ دل کا بوجھ بانٹ لینے سے درد کم ہو جاتا ہے، لیکن بر غم ایسا نہیں ہوتا۔ کچھ غم اگر زبان پر آ جائیں تو ہلکے نہیں ہوتے بلکہ دوبارہ زندہ ہو جاتے ہیں۔ کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں جتنا بھلانے کی کوشش کریں اتنا ہی وہ اندر سے آواز دینے لگتی ہیں۔ اس لیے انسان خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، مسکرانا سیکھ لیتا ہے، اور لوگوں کے سامنے خود کو مضبوط دکھانا سیکھ لیتا ہے۔
2026-07-15 20:02:37
1
Zain Leghari DGK :
great bro
2026-07-15 14:23:03
2
♐عثمان :
please follow back do please
2026-07-15 07:08:22
2
Usman khan :
🥰🥰🥰
2026-07-15 18:06:54
2
Hasnain rajput :
😢😢😢
2026-07-15 18:07:42
2
To see more videos from user @imrsdmnr68, please go to the Tikwm
homepage.