@kashiiedits07: ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے… ❤️🩹🥲 کچھ لوگ چلے جاتے ہیں… مگر اپنے ساتھ ہماری خوشیاں، سکون اور جینے کی وجہ بھی لے جاتے ہیں۔ 💔 تمہارے جانے کے بعد سب کچھ تو ویسا ہی ہے… مگر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔ 🥀 چہرے پر مسکراہٹ سجائے پھرتا ہوں، مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا بکھر رہا ہوں… 💔 کاش تم جان پاتے… کہ تمہاری جدائی نے مجھے کتنا خاموش کر دیا ہے۔ اب کسی سے شکوہ نہیں، کسی سے امید نہیں… بس دل میں ایک خواہش باقی ہے… 🥲 ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے… ❤️🩹 میری دنیا بکھر گئی ہے تیرے چلے جانے سے… 💔🥀 #selfish #peotry #peotrystatus #fouryoupage #foryou
جانے والوں کو آواز نہیں دیتے ہم،
جو اپنے ہوتے ہیں وہ لوٹ آیا کرتے ہیں۔🥀
2026-07-15 18:08:49
32
🇱ᴀᴅʟᴀ_ꜱᴜꜰɪ :
caption plz
2026-07-15 15:45:27
5
ع🚩 :
captions please 🥺❤️🩹
2026-08-17 04:42:20
2
Abdul Samad :
ہو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے میری دنیا بکھر گی ہے تیرے چلے جانے سے 😭😭😭💔
2026-07-16 10:08:07
14
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں
ایک شخص میرے اظہار پر بھی مکر گیا
2026-08-17 16:55:57
5
MuBasHir KخHan :
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ایک طرف سے نبھائے جاتے ہیں۔ ہم نے ہر روز تمہیں یاد کیا، ہر دعا میں تمہارا نام لیا، مگر تم نے ایسے بھلا دیا جیسے ہم کبھی تمہاری زندگی کا حصہ ہی نہ تھے۔
دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے جہاں تم نے آخری بار "خیال رکھنا" کہا تھا۔ تم آگے بڑھ گئے، اور ہم آج بھی تمہاری یادوں کے ملبے میں اپنی سانسیں تلاش کر رہے ہیں...! 💔🥀
2026-07-17 01:35:59
15
💔✌️باغی✌️⚔️ :
2026-07-17 01:41:02
7
شہزادہ 🦋~🥀🌸 :
bilkul yaar 🥺
2026-08-18 16:26:21
2
💔 A S H A Q💔 :
یہ زندگی کی حقیقت ہے، ہر کوئی ساتھ نہیں رہتا
وقت بدل جائے تو اپنے بھی پرائے لگتے ہیں
اصل انسان وہ ہے جو مشکل وقت میں ساتھ نبھاتا ہے
2026-08-14 10:07:10
1
Ahmed Ali :
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی
ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا😭🥲
2026-07-17 17:51:29
7
Ameer Jan 💝 :
"اگر ہمیں تکلیف دینے والوں کو پتا چل جاتا کی ہمارے دل میں ان کے لئے کتنی خیر تھی تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے."
2026-07-17 09:44:39
8
Mr,Lets Go👉 :
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
نہ کر شکوہ ارے ناداں یہی دستور الفت ہے یہ جو محبوب ہوتا ہے زرا مغرور ہوتا ہے 🥀🥀🥀🥀🥀
2026-07-16 14:14:38
7
Muhammad Naveed Akhtar Baloch :
💔:جانے والوں کو آواز نہیں دیتے ہم،
جو اپنے ہوتے ہیں وہ لوٹ آیا کرتے ہیں۔🥀
2026-07-17 03:06:18
3
Kashif_wato 🇵🇰🇨🇾 :
نا ممکن سے ممکن ہو جائے، تو آ جائے
جینے کی وجہ بن جائے، تو آ جائے
2026-08-16 14:40:08
5
Muhammad Waqas Khokhar :
Bilkul sahi 💔 💔 💔 😢 😢 😢 😢
2026-07-27 11:39:31
3
♡●𝑫𝒊ل●♡ :
𝑯𝒚𝒆𝒆...💔🥹
𝑪𝒂𝒑𝒕𝒊𝒐𝒏...🥀🖤
2026-08-16 18:46:53
3
MiaN Khadim🚩 :
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی _____ زندہ ہے..🥀
تو اسے گلے لگا کر دیکھ، شاید __ مر جائے _!🥀
2026-07-18 18:08:53
4
🍁⃝☞ͥ͟⋆ͣ͟⋆ͫHₑₐᵣ𝚝 Hₐ𝚌𝓴ₑᵣ💓 :
انسان کو بیمار کرنے والی چیزوں میں سے ایک چیز
پسندیدہ شخص کی غیر موجودگی ہے " ♥️
2026-08-17 18:37:48
2
Imran Mani :
تم بلکل چاند کی طرح ہو نور بھی غرور بھی اور دور بھی عمران
2026-07-21 07:52:05
2
아닐 쿠마르 :
5 saal ho gaye hain mily hue ko, lekin aaj bhi us sy mohbat hai.