@hassan.aurangzebpmln: حسن اورنگزیب عباسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر مری سٹی کے زیرِ اہتمام منعقدہ شاندار جلسۂ عام میں بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر طاہرہ اورنگزیب، ملک ابرار، راجہ اسامہ اشفاق سرور، ناصر بٹ، دفتر عباسی، حق نواز عباسی، اسامہ فاروق عباسی، سہیل بیگ، شفیق غنی اور صدام خالد بھی موجود تھے۔ جلسے کے اختتام پر آزاد کشمیر کے عوام کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وژن کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا#murree #pmln #rawalpindi #punjab @M Sajid Abbasi @Awais Qarni abbasi @Usama Farooq Abbasi @Bilal Yamin Satti @Marriyum Aurangzeb @MNA TAHIRA AURANGZEB OFFICIAL @Sardar Awais Ikram @Adnan Abbasi @Saddam Hussain @AMMAR ABBASI