@shehzada45.13: 🔥💪 شہداء کی قربانی کو ڈھال بنا کر اپنی غلطیاں چھپانا بند کرو۔ جو قوتیں خود ناکام ہوئیں، وہ اب الزام تراشی میں مصروف ہیں۔ سچ بولنا اگر جرم ہے تو مولانا یہ جرم بار بار کریں گے جو لوگ خود دہشتگردی کے اصل ذمہ دار ہیں، وہی آج جذباتی نعرے لگا رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن نے شہداء کی توہین نہیں، حقیقت بیان کی ہے — سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔