@taazakhabardigital: الائیڈ ہسپتال کا کمپیوٹر آپریٹر رشوت لیتے گرفتار اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ فیصل آباد نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر احمد شیر تھیہم کی نگرانی میں سول ہسپتال (الائیڈ ہسپتال 2) فیصل آباد کے کمپیوٹر آپریٹر محمد جمیل کو مبینہ طور پر میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ (MLC) بنوانے کے عوض 40 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ #Faisalabad #AntiCorruption #AlliedHospital #crimenews
فٹے منھ رنگ میں بھنگ ڈال دی بھائی نے آج رات بچوں کے ساتھ رشوت کے پیسوں سے پیزہ کھانے جانا تھا اور آگلے مہنے عمرے کا بھی پروگرام تھا لیکن پروگرام تو وڑ گیا
2026-07-15 18:57:52
0
Zeeshan Malik :
molvi dhy rha
2026-07-15 18:18:43
0
To see more videos from user @taazakhabardigital, please go to the Tikwm
homepage.