@angg.a09:

anggaa
anggaa
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 15 July 2026 10:08:27 GMT
43
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @angg.a09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہیں پتہ ہے اس سے میں نے اتنا چاہا کہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا وہ پہلی انسان جو میری زندگی میں آئی ۔۔۔ پہلی انسان جو میری روح کو لگی۔۔۔  وہ پہلی انسان جس پہ میں نے اندھا اعتبار کیا ۔۔۔۔ وہ پہلی انسان جس سے بات کرتے وقت میں نے محرم اور نہ محرم کی تمیز بھول گیا۔۔۔۔  وہ پہلی انسان جس نے مجھے دیوانا بنایا  زندگی  میں شاید کسی کو کسی کی اتنی عادت ہوئی ہو کہ جتنی مجھے اس کی ہوئی ۔۔۔۔۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اتنی محبت تھی تو ساتھ رہتے میں کہتی ہوں کہ کچھ محبتیں الوداع کہنے کے لیے ہوتی ہیں کچھ الوداع انسان کو وقت  پر کہہ دینے چاہیے ورنہ انسان مر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے اس سے محبت ہے ہمیشہ رہے گی اس محبت پہ میرا اختیار نہیں ہے لیکن اسے پاس رکھنے اور چھوڑ دینے پر میرا اختیار ہے۔۔۔۔۔ خود کو چننے پر میرا اختیار ہے ۔۔۔۔اور زندگی کے اس مقام پر جب میں ٹوٹ گئی ہوں ۔۔۔۔بکھر گئی ہوں ۔۔۔۔تو میں ایک بار پھر خود کو چننا چاہتی ہوں۔۔۔۔ کیونکہ میں مرنا نہیں چاہتی ۔۔۔۔ میں زندگی میں ایک بار پھر اپنی
تمہیں پتہ ہے اس سے میں نے اتنا چاہا کہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا وہ پہلی انسان جو میری زندگی میں آئی ۔۔۔ پہلی انسان جو میری روح کو لگی۔۔۔ وہ پہلی انسان جس پہ میں نے اندھا اعتبار کیا ۔۔۔۔ وہ پہلی انسان جس سے بات کرتے وقت میں نے محرم اور نہ محرم کی تمیز بھول گیا۔۔۔۔ وہ پہلی انسان جس نے مجھے دیوانا بنایا زندگی میں شاید کسی کو کسی کی اتنی عادت ہوئی ہو کہ جتنی مجھے اس کی ہوئی ۔۔۔۔۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اتنی محبت تھی تو ساتھ رہتے میں کہتی ہوں کہ کچھ محبتیں الوداع کہنے کے لیے ہوتی ہیں کچھ الوداع انسان کو وقت پر کہہ دینے چاہیے ورنہ انسان مر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ مجھے اس سے محبت ہے ہمیشہ رہے گی اس محبت پہ میرا اختیار نہیں ہے لیکن اسے پاس رکھنے اور چھوڑ دینے پر میرا اختیار ہے۔۔۔۔۔ خود کو چننے پر میرا اختیار ہے ۔۔۔۔اور زندگی کے اس مقام پر جب میں ٹوٹ گئی ہوں ۔۔۔۔بکھر گئی ہوں ۔۔۔۔تو میں ایک بار پھر خود کو چننا چاہتی ہوں۔۔۔۔ کیونکہ میں مرنا نہیں چاہتی ۔۔۔۔ میں زندگی میں ایک بار پھر اپنی " میں "کو پہلے رکھنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ میں اب دوبارہ اپنی انا نہیں مارنا چاہتی دوبارہ اپنی سیلف ریسپیکٹ پہ سمجھوتا نہیں کرنا چاہتی۔۔۔۔۔۔ آج میں ہر برا خطاب لینے کو تیار ہوں چاہے وہ بے وفائی کا بھی ہو۔۔۔۔۔ لیکن میں اپنے لیے فیصلہ کرنا چاہتی ہوں کیونکہ مجھے تکلیف ہوئی ہے میرا دل آج بھی اس تکلیف کو محسوس نہیں کر رہا لیکن میں محسوس کرنا چاہتی ہوں اور میں اسے بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے تکلیف ہوئی ہے میری سیلف رسپیکٹ ہرٹ ہوئی ہے اور اب مزید اس تعلق میں کچھ نہیں بچا۔۔۔۔۔ احساس بھی نہیں ✨🙌🥀 #btsarmy #unfreeze #bts_official_bighit #fyp #viral

About