رانھجا صاحب جب فوجی نوکری شروع کرتا ہے تو یہ اسے بھی معلوم ہوتا ہے کہ کسی وقت بھی گولی فائر دوسروں پر بھی کرنی ہے اور اسے بھی گولی لگ سکتی ہے۔۔جان ہتھیلی پر رکھنی پڑتی ہے۔۔اسے بس اپنی قوم سے عزت اور پیار چاہیے۔۔یہ جگہ تو اپنی قوم کے دلوں میں بنانی پڑتی ہے۔۔
2026-07-15 22:00:39
0
Rana Wajid :
@sɐpɐɟ 🇵🇰:تنخواہ کی خاطر نہیں، یہ اپنے وطن، اپنی قوم اور ہمارے محفوظ کل کی خاطر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
جو وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے، اللہ پاک ان تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، اور اللہ پاک ہماری افواج کو ہر آزمائش میں کامیابی اور حفاظت عطا فرمائے۔ 🇵🇰
2026-07-15 13:46:49
0
Malik Asghar Khokhar🇨🇾 :
sary gandy kam molana ny kiye hain lekin ye baat darust ki hai
2026-07-15 14:22:01
0
namberdar shahzad :
رانجھا بھول گۓ فضل الرحمان نے مدرسہ پی ڈی ایم بھی بنایا ھے
2026-07-15 15:21:47
0
To see more videos from user @ashkiranjha, please go to the Tikwm
homepage.