@kshmir.1: #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #، مذاکرات کسی بھی حتمی نتیجے تک پہنچنے میں مزید 120 گھنٹے بھی لے سکتے ہیں۔ اس لیے جہاں ہیں، وہیں ثابت قدم رہیں، صبر سے کام لیں اور غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔اتنے اہم معاملات ایک ہی لمحے میں طے نہیں ہوتے۔ 38 مطالبات کے علاوہ بھی کئی امور زیرِ بحث ہیں، اس لیے ہر چیز میں وقت لگنا فطری ہے۔ دعا کرتے رہیں، حوصلہ قائم رکھیں اور اچھے نتیجے کی امید رکھیں۔ #RightsMovementAJK #FaisalMumtazRathore #AJK @کشمیریت 💟🚩 @EveryOne @🇵🇰ãyāz🇧🇭 @ARY NEWS @Hilight @everyone.life @اوارگی @Muzaffrabad
طویل مذاکرات کے بعد قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔حکومت کو مطالبات پر عمل درآمد کے لیے 21 جولائی تک کی مہلت دی گئی ہے۔ اگر مقررہ مدت تک وعدے پورے نہ کیے گئے یا مطالبات منظور نہ ہوئے تو 22 جولائی سے دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ لانگ مارچ ملتوی ہوا ہے، کال آف نہیں ہوئی۔ تمام جاری دھرنے حسبِ سابق برقرار رہیں گے اور عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ فیصلہ تحریک کے اختتام کا نہیں بلکہ مذاکرات کو ایک موقع دینے کا فیصلہ ہے۔ اب نگاہیں حکومت کے عملی اقدامات پر ہیں۔ اگر وعدے پورے ہوئے تو یہ عوامی جدوجہد کی کامیابی ہوگی، اور اگر وعدہ خلافی کی گئی تو 22 جولائی کو عوام دوبارہ اپنے آئینی اور پرامن حق کے لیے میدان میں ہوں گے۔اللہ تعالیٰ حق اور انصاف پر مبنی فیصلہ نصیب فرمائے اور عوام کے حقوق کی اس جدوجہد کو کامیاب کرے۔اس دوران توقع کی جا رہی ہے کہ ماحول پرامن رہے گا، فورسز کی جانب سے بھی کسی قسم کی نقل و حرکت یا کارروائی نہیں ہوگی اور مذاکرات کے لیے سازگار فضا برقرار رکھی جائے گی۔ دعا ہے کہ یہ مہلت عوام کے حقوق کے حق میں مثبت اور عملی نتائج لے کر آئے۔
2026-07-15 14:49:25
12
Mujtaba Hussain303 :
insha Allah Achy ki omeed h.
2026-07-15 19:37:45
1
🥀-^..₴💔^.₳𝐿Ø₦𝐸.^💔₴..-^.🥀 :
ya scch hn ya jhut
2026-07-15 18:59:43
1
🇮🇹 Italyn girl 🇮🇹 :
ماشاء اللہ کشمیر زندہ باد🥳🥳🥳
2026-07-15 19:25:53
1
Akram.khan🇧🇭 :
👍👍
2026-07-16 01:53:12
0
Iftikhar Ahmed :
🙃
2026-07-16 01:19:27
0
∆{AHMED}∆ :
mubarik ho
2026-07-15 19:33:40
1
🍁✨️🍁 :
yar afsos na lgao ase video abe tk koi pta ni
2026-07-15 13:37:00
2
88 crolla Kashmiri :
MashaAllah
2026-07-16 01:13:54
0
Anees kashmiri :
21 ko pta lgy ga
2026-07-15 18:53:47
2
saleem kahsmiri 738 :
کہا تھا نا ان کا باپ بھی مانے گا
2026-07-15 22:51:02
0
irfan-ali 🇵🇸 :
fake
2026-07-15 13:09:03
0
amraiz :
mashallah mashallah mashallah..jann
2026-07-15 21:48:24
0
ajk🇧🇭دانی 🫰 اعوان🇧🇭333 :
2026-07-15 22:35:25
0
Raja imtiaz :
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-07-15 22:39:14
0
اداس لڑکی :
ماشاءاللہ اللہ پاک ہمارے کشمیر کو حفظ عمل میں رگھ
2026-07-15 22:06:01
2
RAJPUT🥰💗💓🔥 :
21 tak mulat Jo di hui hy
2026-07-15 23:41:13
0
To see more videos from user @kshmir.1, please go to the Tikwm
homepage.