السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حکیم صاحب مجھے نزلہ زکام کیرا بہت سخت رہتا ہے ہر وقت جان نہیں چھوڑ رہا میں کھیتی بڑی کرتا ہوں میری عمر 40 سال ہے ہر وقت چھینکیں اتی ہے نزلہ زکام جان نہیں چھوڑ رہا پلیز کوئی اسان سا نسخہ بتا دیں کوئی حل بتا دیں اور ویڈیو بھی بنا دیں اپ کی بہت بہت مہربانی ہوگی اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے اباد رکھے اللہ تعالی اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے امین ثم امین یا رحمت اللعالمین خدا کے لیے ہمارے میسج کو نظر انداز نہ کرنا اپ کی بہت مہربانی ہوگی اپ بہت اچھے انسان ہیں