@khiza0rhayat: کچھ رشتے انسان کو یہ سبق دے جاتے ہیں کہ محبت ہمیشہ دونوں طرف سے نہیں ہوتی۔ کبھی ہم کسی کی ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں، اُس کی ایک آواز پر سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں، مگر بدلے میں ہمیں صرف خاموشی بے قدری اور نظراندازی ملتی ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب احساس ہو کہ جس شخص کو ہم نے اپنی دنیا سمجھا، اُس کی دنیا میں ہماری کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ ایسے لمحوں میں انسان ٹوٹتا ضرور ہے، مگر یہی درد اُسے اپنی قدر پہچاننا بھی سکھا دیتا ہے۔ کیونکہ محبت مانگی نہیں جاتی اور جہاں اہمیت نہ ہو، وہاں دل بھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا۔🥺💔 #attaullahkhanesakhelvi @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @بَشْیْر بَلْوُچْ @خِضرحیات