@jaziniazi786: غلط کمنٹ کرنے والے دیکھ لو اینڈ پہ پوری بات کا پتہ نہیں ہوتا اور ویسے شروع ہو جاتے ہو#saudiarabia🇸🇦

JazziNiazi786🇸🇦
JazziNiazi786🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 15 July 2026 14:32:11 GMT
279088
14067
509
677

Music

Download

Comments

mr.waseem.133
🚩وسیم جانی❤️ :
agla driver neend me jholy kha rha ha bhai asa na kia kro mehrbani kr ky rest kr lia kro
2026-07-18 11:47:50
0
aman.afridi55
Aman Afridi :
جزاک الله خير کثيرا کثير۔۔ يو خاندان دې د بربادې نه بچ کړو۔🥰
2026-07-18 18:06:30
0
m.waqas.jutt105
WAقAS جUTT🇵🇰🇸🇦 :
اگے والے بھائی کو شاید نیند ائی ہوئی ہے
2026-07-15 18:23:17
154
perdesikibiwi93
꧁ پردیسی کی بیوی ꧂ :
اللّٰہ پاک میرے شوہر اور تمام پردیسی بھائیو کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🤲
2026-07-16 12:47:48
124
imrankhanbanigala1
🍓👑 ᖇคĴ卂 p丅𝔦 :
🥺🥺🥺🥺🥺allah sb driver bhaio ko salamt rahky
2026-07-15 16:51:00
70
chtauqeerrajput
Ch Tauqeer Rajput :
اللہ عزوجل سب پردسیںوں کواپنے حفاظت میں رکھے آمین
2026-07-15 19:15:50
65
amjad.arman10
Amjad ArMaN :
یہ جو لوگ آسانی سے کہ تھے ہیں کہ سو جائے ان کو کیا خبر گاڑی ٹائم سے نہ پوچھنے پہ کام سے بھی نکال دیتے ہیں اور نیند میں اس لیئے بھی چلنا پڑتا ہے کہ ٹریفک جام میں زیادہ تر ٹائم زایہ ہو جاتا ہے
2026-07-15 19:32:34
34
malik_zeeshan.302
شانی تلہ.گنگ آلہ 🦅🥀💫 :
بھائی مے خود ڑرآیور ہو مے آپ کی ہمت کو سلام کرتا ہو آپ کی وجہ سے بھائی کی جان بچ گئ آگر سب آپ جیسے بھائی ہو تو کوئی بہی گاڑی نئ گرے گی لیکن آج کل کے ڈرایور تو پیچے چل کے صرف تماشا دیکھ تے ہے آفسوس ہے آج کل کے ڈرآیور پے آپ کو میری طرف سے سلام ہے
2026-07-16 07:00:59
27
queen.pathani61
badnaseeb larki 😭😭😭 :
Asslamolikom plz koi to hmare help kro plz plz 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-15 18:36:52
8
kamboh_layyah_wala
Kamboh_Layyah_ਕੰਬੋਜ ਜਲੰਧਰੀ :
اسی تے عشاء دے پہلے پہلے کوئی پارکنگ لبھ کے گڈی کھڑی کر دی دیندے آں، باقی اللہ وارث ہے
2026-07-15 18:20:40
21
mzk6686
M Z K :
😳😳😳😳 اس کو شکر ادا کرنا چاہئیے کہ اللہ نے آپ کو وسیلہ بھیجا بڑا حادثہ ہونے سے
2026-07-16 15:37:48
7
fazalghani5930
Malik Ghani :
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت کرے
2026-07-15 19:05:47
7
najibwazir_1
Wazir :
اپ کا بہت شکریہ اللہ نے پچایا اور اپ نے پچایا اس ڈرائیور کو ورنہ پتہ نہیں کیا ہوتا تھا اس کے ساتھ ۔میرا یہی گزارش ہے سارے ڈرائیور سے جب بھی نند کا غلبہ اتا ہے ڈارک گاڑی سائڈ میں کرکے سو جاو دس پندرہ منٹ کیلے ۔ اور یہ بھی گزارش کہ کوئی بھی اس طرح روڈ پر دیکھتے ہو پھر اس پر ہارن کر کر کے اس کو جگاو اور پارکنگ میں کھڑا کرنے کیلے بتائیں شکریہ
2026-07-15 19:40:07
6
rahatullahliwal1
🍁🥀Liwal👉✅️Mohammad 🥀Afg🍁 :
جب ماء کے دوعا 🤲اپنے ساتھ ہی پیر ایسے بچ ہوتا ہے سبحان اللہ
2026-07-16 19:56:24
3
mustafa.afrid0
👑🇮🇹 مصطفئ🇮🇹👑 :
daravig asan kam na he ha 😭😭🤲
2026-07-15 18:38:56
2
saifee_awan6399
سیفی اعوان 🇸🇦🇵🇰 :
Haye Ghurbat rol dity ni manwan dy lal 😭😭❤‍🩹❤‍🩹
2026-07-15 17:54:37
5
alishba.queen1221
ÄHÏL KÏ MÄMÄ🦋 :
Allah pak salamat rakhe apko🥰
2026-07-16 16:14:00
1
laeeqgujjar
LAEEQ GUJJAR :
Allha pak sab ki hafiz oAman mei rakhy
2026-07-16 11:08:01
1
mohsinmumtaz188
Mohsin Hunjra :
Allah Pak apni panah me rakhay hamesha 🤲
2026-07-16 03:16:57
1
zeeshangujjer5
ذیشان گجر :
یا اللہ پردیسی بھائیوں کی حفاظت فرما
2026-07-16 13:02:56
2
jalalsaeed2
Jalal/saeed🇦🇪 :
love you bro for save driver life 🥰
2026-07-15 20:58:46
4
attockala572
🍁باواجی ڈرائیور محکمہ 🍁 :
Allah pak Tamam drives bhaiyo ko salamat rkhy 🤲🏻
2026-07-15 18:53:47
3
2602sam1
26:02 :
good work brotger ap ne ek family rone say bacha leya😍🥺
2026-07-15 18:13:18
4
nadeemmalikmalik82
ℕ𝕒𝕕𝕖𝕖𝕄 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕂.082 :
bhai ma na pachy wali video dakhi ha ap na bhoot acha kia ha ni to ya kse ke jan lata jsa rod pa ja rha tha
2026-07-15 18:07:40
6
rashid.jan.ak47
@Rashid Joyia Ver بہاولنگر :
یے جو لوگ گھر بیٹھ کر کہتے ہیں بڑے موج کر رہے ہو دیکھ لو ہمارے بے بسی نیند آ رہی مگر سفر زیادہ پڑا ہے اس لیے سو نہیں سکتے دعا نا سے سکو تو غلط بھی مت بولا کرو 💯😢💔
2026-07-15 19:12:07
2
To see more videos from user @jaziniazi786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About