@makhraji: Mai baca sama sama

MakhrajiResources
MakhrajiResources
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 15 July 2026 14:34:30 GMT
5330
158
4
8

Music

Download

Comments

asmaamohamed38166
Asmaa Eid :
ماشاء الله تبارك الرحمن
2026-07-20 08:07:21
0
haiderrashid1971
Haider Rashid950 :
أحسنت قرائة على مكث 🌹🌹🌹
2026-07-15 15:56:54
0
rosnoor61
RosNoor61 :
terima kasih ustaz
2026-07-17 14:38:01
0
user9545866740133
مريم :
ماشاءالله
2026-07-16 06:44:08
0
To see more videos from user @makhraji, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنا کردار اپنی نظر میں ٹھیک ہونا چاہیے، چار لوگ کیا کہتے ہیں وہ ان کی اپنی سوچ ہے۔ ہر شخص کو خوش کرنا نہ ممکن ہے نہ ضروری، لوگ آپ کو اپنی سوچ، اپنی پسند اور اپنے تجربات کے مطابق پرکھتے ہیں۔ کوئی آپ کی خاموشی کو غرور سمجھے گا، کوئی خودداری کو اکڑ، کوئی سچ بولنے کو بدتمیزی اور کوئی فاصلے رکھنے کو تکبر کہے گا۔ آپ بس اتنا دیکھیں کہ آپ کا ضمیر آپ سے مطمئن ہے یا نہیں۔ نیت صاف ہو، کردار درست ہو اور دل میں کسی کے لیے برا نہ ہو تو لوگوں کی باتوں کو دل پر لینے کی ضرورت نہیں۔ دنیا آپ کو کبھی اپنی نظر سے نہیں، اپنی سوچ سے دیکھے گی، اس لیے ہر ایک کو وضاحتیں دینا چھوڑ دیں۔ جو آپ کو سمجھنا چاہے گا وہ خاموشی میں بھی سمجھ جائے گا، اور جو غلط سمجھنا چاہے گا اسے ہزار وضاحتیں بھی مطمئن نہیں کر سکیں گی۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے لوگوں کی رائے کے مطابق بدلنے میں ضائع نہ کریں۔ اپنی عزت خود کریں، اپنے اصولوں پر قائم رہیں اور اپنے ضمیر کے سامنے سرخرو رہیں۔ وقت کے ساتھ سب کو اپنی اپنی حقیقت سمجھ آ جاتی ہے، اس لیے ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، بعض اوقات خاموشی ہی سب سے بہترین جواب ہوتی ہے۔ 🖤✨ #foryou #trending #viral #poetry

About