@undiaconsaily: fácil de usar y potente #landscape #garden

Un día con Saily
Un día con Saily
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 15 July 2026 14:42:29 GMT
1547
17
3
3

Music

Download

Comments

god_islove16
🤓Andisies :
Excelente amiga 👍👍👍
2026-07-22 00:46:42
1
mineypancho
Minerva Cardo :
🥰🥰🥰
2026-07-15 21:29:04
1
To see more videos from user @undiaconsaily, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شیخ آفتاب احمد صاحب، ایم این اے اٹک و ممبر جوڈیشل کمیشن سپریم کورٹ آف پاکستان کے پبلک سیکرٹریٹ میں کشمیر الیکشن کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر ریلوے محترم جناب خواجہ سعد رفیق صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پی ایس ٹو ایم این اے اٹک، شہزاد رضا نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں اپنے قائد محترم جناب شیخ آفتاب احمد صاحب سے ملاقات کروائی۔ اجلاس کے دوران کشمیر الیکشن سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر محترم خواجہ سعد رفیق صاحب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا محمد صدیق صاحب کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی حکمتِ عملی اور کامیابی کے لیے باہمی مشاورت کی۔ اجلاس میں ضلع اٹک کی سیاسی و سماجی شخصیات، پارٹی قائدین، عمائدین اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی کے عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوا، جہاں اتحاد، نظم و ضبط اور کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

About