@yisetpadilla827:

mosa. 💫
mosa. 💫
Open In TikTok:
Region: VE
Wednesday 15 July 2026 15:00:12 GMT
65
8
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yisetpadilla827, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق ہنگامی اجلاس!  اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات، معاونِ خصوصی برائے داخلہ، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت صوبے کی مجموعی صورتحال بالخصوص جنوبی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا متعلقہ حکام نے وزیراعلیٰ کو مختلف امور پر بریفنگ دی، وزیراعلیٰ نے ضروری ہدایات جاری کیں، 🔹 بدامنی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اعادہ، صوبے میں پائیدار امن کے لیے مربوط اور مؤثر حکمت عملی پر عملدرآمد جاری ہے،  🔹 بدامنی کے خلاف خیبرپختونخوا پولیس فورس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو خراج تحسین، شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں، پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں، 🔹 دہشت گردی کے خلاف پولیس فورس کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حکومت پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہمارے حوصلے بلند ہیں، دہشت گردی کے خاتمے اور دیرپا امن کے لیے جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھیں گے، 🔹 موجودہ مالی سال خیبرپختونخوا میں امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا، انشاءاللہ

About