@ahsanwahla4789: ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ ڈسی نارووال صاحب اے سی نارووال صاحب سے پر زور اپیل ہے ایک سال سے انتظار کر رہے کب ہماری قبرستان میں پانی جانا بند ہو گا اور اس نالے کو پہلے والی حالت میں لایا جاے ابھی تو مون سون شروع ہوا اور بارشیں چند گھنٹے آی ہوتی تو یہ حالت اور مون سون میں کیا ہو گا ۔۔ گاؤں والے پہلے ای 4 سال سے ہر فورم پر جا رہے اب صبر اور برداشت کی انتہا ہو گئ گاؤں والوں کی اب مزید بے حرمتی برداشت نہیں ک سکتے اتنی پاک جگہ قبرستان سب نے کل کو مرنا اور نصیب میں مٹی وہ بھی قسمت سے ہونی خدارا ہمارے حال پر رحم کیا جاوے اور قبرستان کو بے حرمتی سے بچایا جاوے منجانب: اہل علاقہ علی آباد اہل علاقہ پکھاری کی قبرستان کی بہت بے حرمتی ہو رہی پچھلے سال بھی مون سون میں تقریبا 100 کے قریب قبریں بیٹھ گئیں اور تقریبا کافی قبریں جو تھی ان کا نام و نشان تک نہیں تھا اللہ پاک نہ کرے اگر دوبارہ ایسا ہوا تو ہم گاؤں والوں کے بہت دل دکھیں گے انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی 4 گاؤں والو ڈسی نارووال شکرگڑھ ظفروال نیوز نیٹ ورک NSZN News Network ڈسی میرا نارووال شکرگڑھ ظفروال نیوز نیٹ ورک NSZN News Network

@تھانیدار سلیم واھلہ مارکیٹ 🚩
@تھانیدار سلیم واھلہ مارکیٹ 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 15 July 2026 15:07:25 GMT
195
29
6
0

Music

Download

Comments

adil.tatla792
Adil, tatla :
❤️❤️❤️
2026-07-15 16:45:32
1
azmamjutt92
اضمام تتلا :
💖💖💖
2026-07-15 15:40:15
1
haroonoo3
Haroon akhtar :
👍👍👍
2026-07-15 15:52:45
1
To see more videos from user @ahsanwahla4789, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About