@deepwords1013: انسان کا کردار اُس کی تربیت کا آئینہ ہوتا ہے۔ جو شخص دوسروں کی تلخ باتیں خاموشی سے برداشت کر لیتا ہے، وہ خود بھی ویسی باتیں کہنے کی طاقت رکھتا ہے، مگر اُس کا ظرف اور اخلاق اُسے خاموش رہنا سکھاتے ہیں۔ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation