@positive_pakistan2: نارنگ منڈی: کالا خطائی روڈ پر سدھانوالی کے قریب پیش آنے والے المناک بس حادثے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 25 مسافر زخمی اے بی رحمان ڈسٹرکٹ رپورٹر این اے این 24 نیوز نارووال #BreakingNews #NarangMandi #RoadAccident #Rescue1122 #Narowal #Lahore #TrafficAccident #pakistannews