@hadifzx: 🫸😁👈 #fyp #stayhard

FarhaNzz..
FarhaNzz..
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 15 July 2026 15:33:06 GMT
21886
2179
25
165

Music

Download

Comments

aidirex2
Aidijap. :
tak apa...kau konsisten main gym makan protein, confirm lawa bada kau nanti. sebab lemak badan kau dah rendah tinggal tambahkan otot dan berat je
2026-07-16 05:11:36
7
kylo2445
kylo :
looks good
2026-07-23 22:56:03
1
makdatokk
Jay. :
Menyalaa
2026-07-17 02:06:23
1
3sshaa03
sha :
2026-07-20 13:24:24
2
oitzdio910
𒀛▄︻デⓜD̶͔io̯̱̊͊͢⁹══━一🩺FJ :
Teruskan semangat.. 🔥
2026-10-24 05:32:40
0
leo_allone
Leo :
2026-08-03 05:28:11
1
__rio.christian24
Rio Christian :
mantep bgt anj 😭😭
2026-07-25 08:07:51
2
syamzawawi07
Syam Zawawi :
💯🔥padu
2026-09-06 05:17:03
0
adellinesastro
Adellllll :
semangatttt ya Farhan progress nyaa 😊✌
2026-07-25 01:09:28
1
shahkimishahkimi8
shahkimi88 :
2026-10-03 05:41:47
0
killuy6
F :
FB dong bng gtg
2026-07-27 10:11:32
0
jownnnzzn
jownnzzn :
followbck bg😀
2026-07-25 07:14:06
0
jex_kopling
JEX🐺 :
👌🏻💪🏻
2026-08-05 18:34:28
0
cintagg123
cinta😼 :
😳😳
2026-08-05 15:53:40
0
_anatsya__
ana, tasya, anatasya, anatsya :
😍
2026-08-09 08:17:52
0
nickpherz
NickPherz :
🔥 🔥 🔥
2026-08-27 12:32:48
0
To see more videos from user @hadifzx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عجیب سی عادت بن گئی ہے اُس کی، نہ چاہتے ہوئے بھی ہر وقت اُس کے خیالوں میں کھویا رہتا ہوں۔ صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلا خیال اُسی کا آتا ہے، دن بھر ہزار کاموں میں مصروف رہوں، پھر بھی ذہن کے کسی کونے میں اُس کا چہرہ گردش کرتا رہتا ہے۔ کبھی کسی بات پر مسکرا دوں تو وجہ وہ ہوتی ہے، کبھی اچانک خاموش ہو جاؤں تو قصور بھی اُسی کی یاد کا ہوتا ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں آخر اتنا کیا سوچتے رہتے ہو؟ اب انہیں کون سمجھائے کہ کچھ لوگ صرف یاد نہیں آتے، وہ انسان کی سوچوں کا مستقل حصہ بن جاتے ہیں۔ اُن کی ایک مسکراہٹ پورا دن خوبصورت بنا دیتی ہے اور اُن کی ذرا سی بے رخی دل کو گھنٹوں خاموش رکھتی ہے۔ رات کو جب دنیا اپنے اپنے سکون میں چلی جاتی ہے، تب بھی اُس کے خیال ختم نہیں ہوتے۔ آنکھیں بند کرتا ہوں تو وہ خوابوں میں آ جاتی ہے، جیسے نیند بھی جانتی ہو کہ میرے دل کو کس کی تلاش ہے۔ کبھی خوابوں میں اُس سے ڈھیروں باتیں کر لیتا ہوں، وہ سب کہہ دیتا ہوں جو حقیقت میں کبھی کہہ نہیں پاتا، اور صبح آنکھ کھلتی ہے تو احساس ہوتا ہے کہ وہ سب صرف ایک خواب تھا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ محبت بھی کتنی عجیب چیز ہے، ایک شخص ہزاروں میل دور ہو کر بھی انسان کے اتنا قریب رہتا ہے کہ اُس کے بغیر کوئی لمحہ مکمل محسوس نہیں ہوتا۔ اب تو حال یہ ہے کہ نہ اُسے بھلانے کی کوئی کوشش کامیاب ہوتی ہے، نہ اُس کے خیالوں سے بچنے کا کوئی راستہ ملتا ہے۔ وہ صرف میری پسند نہیں، میری ہر سوچ، ہر دعا، ہر خواب اور میرے دل کی سب سے خوبصورت مصروفیت بن چکی ہے۔ 🫀❤️‍🩹 #zouqeishqofficial #foryou #foryoupge #viral #fyp

About