بھائی جو آج کل پاکستانی میڈیا میں بچو کے ساتھ زیادتی کی خبری آ رہی ہے پوری دنیا دیکھتی ہے اسے ۔۔ااِسی لیے ان لوگوں کا پاکستانیوں کے لئے ایسا ذہن بنا ہوّا hai
2026-07-15 18:53:02
33
Aadii Aadil :
Ya allah 🌸
2026-07-15 21:27:35
30
sayyedbadshah493 :
میرے خیال میں پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب کی ثقافت میں اس حوالے سے کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر، پاکستان میں جب ہم کسی چھوٹے بچے کو دیکھتے ہیں تو اکثر لوگ محبت سے اسے پیار کرتے ہیں، گلے لگاتے ہیں، اور بعض علاقوں، خاص طور پر شمالی علاقوں میں، خوشی سے اسے کچھ رقم بھی دے دیتے ہیں۔
میرا ماننا ہے کہ اگر کوئی شخص کسی بچے سے محبت کا اظہار کرتا ہے تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اس کی نیت بری ہے۔ اکثر بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی اپنے بچوں، والدین، بیوی اور خاندان سے برسوں دور رہتے ہیں۔ اس جدائی کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو بہت یاد کرتے ہیں۔ جب وہ کسی معصوم بچے کو دیکھتے ہیں تو انہیں اپنے بچے یا گھر کے دوسرے ننھے افراد یاد آجاتے ہیں، اور اسی جذباتی وابستگی کی وجہ سے وہ بچوں سے محبت اور شفقت کا اظہار کرتے ہیں۔
البتہ ہر معاشرے کی اپنی روایات اور ذاتی حدود (Personal Boundaries) ہوتی ہیں، اس لیے کسی بھی ملک میں بچوں یا ان کے والدین کی رضامندی اور مقامی ثقافت کا احترام کرنا ضروری ہے
2026-07-15 22:14:26
3
💔کمالی💔وزیر💔 :
بلکل یی بلکل حقیقت ہے
2026-07-16 08:44:51
8
☆ ☆ :
Qatar is good country 🇵🇰💞🇶🇦
2026-07-15 23:01:31
9
MERAJ KHAN :
Asal me bharosa bhi nhi haina
2026-07-16 05:15:52
4
͒ :
انا وش دخلني عندكم
2026-07-17 17:24:25
1
Mohammad Sajjad :
پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرکے ان کو مار دیا جاتا ہے پھر۔ جی کوئی سنگین سزا نہی
2026-07-15 20:02:39
2
Zakir Gujjar :
right 👍
2026-07-16 04:08:32
1
🇸🇦 Agha Nayyerali Qazalbash :
afsos
2026-07-15 19:06:28
7
Qasim :
Mujy b asy kafi bachay pyary nazar aaty he merh qareeb but me unkay pas b nie jata isi bat ki waja se yai qanoonan jurm he Chaina me b iss chiz ko bht bura samja jata he
2026-07-16 02:40:18
1
saif afghani💪🇦🇫 :
استغفرالله
2026-07-15 22:22:56
4
Ahmed:>N<:3814 :
ye kaisa kanun,,,
2026-07-16 02:55:35
1
Niyaz Wali :
😭
2026-07-15 19:32:44
1
Ajmal Khan :
Are. Yahaan jyada piyar jtana bhaari padega
2026-07-15 21:06:48
1
nov_mber :
هذا شقاعد يقول
2026-07-16 14:34:38
1
Noor khan :
اپ کے ساتھ شیئر میں کیا کرائے گا جب بڑا ملتا ہے بڑا ملتے بچے میں کیا کرے گا وہ عدالت میں کھڑا کر دیا کہ میری بیٹی کو اس نے ہراس کیا ہے غلط ٹچ کیا ہے حالانکہ وہ اس کی مدد کر رہا تھا اور اس کے اوپر اس کو کچھ مہینے جیل کی سزا بھگتنا پڑی تھی تو یہ ایسا سخت قانون ڈلیوری رائڈر کی خبر بڑی
2026-07-16 03:01:39
1
same urhaman :
no
2026-07-17 20:27:22
0
To see more videos from user @ch.ali174, please go to the Tikwm
homepage.