اگر مولانا صاحب کو میڈیا اور عوام صحیح طرح سپورٹ کرے انشاء اللہ پاکستان کو ایسا ترقی دے گے کہ دنیا حیران ہو جائے گی
2026-07-17 10:31:28
7
༺💖≫⊰A⊱⊰S⊱⊰I⊱⊰F⊱≪💖༻ :
❤️❤️
2026-07-16 06:14:55
28
Abrar khan :
Janan 🫴🫀
2026-07-16 07:47:19
7
Zaheer Baloch :
2026-07-16 07:46:13
17
مظہر اقبال تنولی رضوی :
🇵🇰 پاک فوج کے شہیدوں کو سلام، شہداء کے والدین کو سلام۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔ یا اللہ! ہماری افواجِ پاکستان، تمام سکیورٹی اداروں اور وطن کے ہر مخلص محافظ کی حفاظت فرما۔ آمین۔ 🇵🇰
میرا ایک سوال ہے!
آج ہر طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیان پر شور ہے۔ سیاست دان بول رہے ہیں، میڈیا بول رہا ہے، تجزیہ کار بول رہے ہیں، ہر طرف بحث ہو رہی ہے۔
لیکن جب جیو نیوز پر رسولِ اکرم ﷺ کی شانِ اقدس سے متعلق متنازع مواد نشر ہونے کی خبریں سامنے آئیں، تو یہی آوازیں کہاں تھیں؟ اسمبلیاں خاموش کیوں تھیں؟ وزراء خاموش کیوں تھے؟ میڈیا نے اس معاملے پر وہی شدت کیوں نہ دکھائی؟ اتنی پریس کانفرنسیں اور اتنا شور اُس وقت کیوں نظر نہیں آیا؟
اگر ایک سیاسی بیان پر پورا ملک بول سکتا ہے، تو ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے پر پوری قوم ایک آواز کیوں نہیں بنتی؟
یاد رکھیں! ایک مسلمان کے لیے سب سے بڑھ کر عزت، محبت اور حرمت صرف اور صرف حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ہے۔ نہ کوئی سیاست، نہ کوئی جماعت، نہ کوئی عہدہ، نہ کوئی حکومت اور نہ ہی دنیا کی کوئی طاقت ہمارے نبی کریم ﷺ کی شان سے بڑھ کر ہو سکتی ہے۔
یا اللہ! پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ، ہماری پاک فوج، تمام سکیورٹی اداروں اور ہر سچے محافظ کی حفاظت فرما، اور ہمیں اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت، ادب اور ناموس پر ہر حال میں ثابت قدم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-07-16 07:11:23
8
Khurshid Anwar :
2026-07-16 07:48:43
8
تجهے ہوتو :
اَلْحَمدُلِلّٰهِ.ماشاءالله
2026-07-16 06:46:41
24
NIRMA QUEEN :
لگ رہا ہے نون لیگ کی حکومت جانے والی ہے جولائی اگست میں😂
2026-07-17 12:11:41
6
Syed Yousaf :
pori qom ko mulna ko support karna hoga ab
2026-07-16 07:48:36
13
Zaheer Baloch :
2026-07-16 07:46:11
6
Uzair Khan :
:مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات کی گئی تو پھر کیا ہوتا😂
2026-07-17 01:05:37
6
Bakhtyar Ullah :
2026-07-17 10:28:46
1
khankhan12 :
رماشاءاللہ
2026-07-16 17:38:14
1
ASHRAF KALMATHi :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جیؤ مولانا صاحب ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-16 07:39:36
5
To see more videos from user @azmat.official012, please go to the Tikwm
homepage.