@saifplantstore3: 🌳 Sukh Chain (Pongamia Pinnata) — ایک ایسا شیڈ ٹری جو اپنی تیز رفتار بڑھوتری، گھنی چھاؤں اور سال بھر برقرار رہنے والی ہریالی کی وجہ سے بڑے فارم ہاؤسز، لگژری گارڈنز اور لینڈ اسکیپس کی پہلی پسند سمجھا جاتا ہے۔ 🌿 ہمارے پاس سکھ چین کے ہر سائز میں صحت مند اور معیاری پودے دستیاب ہیں، جنہیں محفوظ پیکنگ کے ساتھ پورے پاکستان میں ڈلیور کیا جاتا ہے۔ 📦 Delivery Available All Over Pakistan 🇵🇰 #SukhChain#ShadeTree#viral?videotiktok😇😇#foruyou #fyp