@asdreamtravelrentacar: ہمارے معاشرے میں عورتوں کو شکایت ہمیشہ رہتی ہے کہ ان کے خاوند ان سے محبت نہیں کرتے،کھبی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کا خاوند باہر لوگوں سے ،آفس کے باس سے کتنی باتیں سنتا ہے گالیاں سنتا ہے وہ صرف اس لیے کہ اس کے بیوی بچے سکون سے راہ سکے کوئی خاوند آیسا نہیں ہوتا جو محبت نہ کرتا ہو،بس ضرورت ہے کہ آپ خود اسے محسوس کر سکے #creatorsearchinsights #75millionlikes #foryoupage❤️❤️ #emotional #Foryou