@aliyan.zaidi7: لاکھ روکے مجھے مگر میں جاؤں گا، غم سہہ کر بھی میں مسکراؤں گا، اس کے نام پر کوئی داغ نہ آئے میں کہانی میں برا کردار بن جاؤں گا۔ اور جس کی خاطر بیٹھا ہوں میں راہ میں اس کو ایک جھلک دیکھ کر چلا جاؤں گا میری خوشیوں کا کیا کرنا اس کی خوشیوں میں خوش ہو جاؤں گا (عالیان زیدی)
مخلص ہونا معنی نہیں رکھتا
لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں💔🙂
2026-07-15 16:58:22
39
𝓐 🐼👑 :
چہرے کہاں حسین ہوتے ہیں،،
آنکھیں جسے چاہیں حسین کردے🤍
2026-07-15 18:27:58
36
umme ❤❤ :
please caption
2026-07-16 06:03:39
13
Sandhu Jutt :
❤️MRI following ma sirf ap🌸🌒
2026-07-15 16:50:38
6
🌷𝒜𝓁𝑒𝑒𝓏𝒶𝓎 𝒦𝒽𝒶𝓃🌷🪐 :
wah wah 👏🎀🥀༼ ; ´ ༎ຶ ༎ຶ ༽
2026-07-16 05:35:34
13
Rameez Aslam2380 :
yr na banya karo ayce video
2026-07-15 16:51:48
13
💯😘Amir shah 😘💯💥💥😎 :
one video for me please
2026-07-15 19:13:42
6
Jam N :
لاکھ روکے مجھے مگر میں جاؤں گا کم سہ کر بھی میں مسکراؤں گا اس کے نام پہ کوئی داغ نہ ائے میں کہانی میں برا کردار بن جاؤں گا اور جس کی خاطر بیٹھا ہوں میں راہ میں اس کو ایک جھلک دیکھ کر چلا جاؤں گا میری خوشیوں کا کیا کرنا اس کی خوشیاں میں ہی خوش ہو جاؤں گا
2026-07-16 08:28:21
10
👑 ᑭETEᖇ_🔥_᙭_🔥_ᗷᑌᗪᗪY👑 :
hyee ❤️❤️totally reletbale 😳
2026-07-15 16:52:00
8
✯𓆩𝙕𝘼𝙄𝙉𓆪✯ :
hyee raba 🦢🥀
2026-07-16 04:37:16
6
yaseena :
wah
2026-07-17 17:50:24
4
𝐻𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 𝒜𝓁𝒾 :
Bhai end Lvl Ha app Ki shiyari..😩🤧😢💗🌷🌸👥🥀
2026-07-16 14:13:04
4
🍉 :
ufffff🙂↕️
2026-07-15 16:51:57
10
✶🎀 𝒦𝒾𝓃𝓏𝒶 𝑀𝒶𝓁𝒾𝓀 🎀✶ :
hayee
2026-07-17 04:13:16
2
𝑰𝒕’𝒔 𝐀𝐧𝐮𝐮>3😭💋🤍 :
Haye Oye 😭❤️
2026-07-16 17:44:55
5
🖤 𝕂ℍ𝔸ℕ𝕌ℕ𝔸𝕎𝔸𝔹 🖤 :
Hyyy🥀🥺
2026-07-16 10:50:43
2
mehzai :
Uffff
2026-07-16 12:28:40
1
🥀Dark.....angel🌖 :
hyeeeee Bhai🥹🥹
2026-07-16 13:39:57
3
𝐒𝐀𝐑𝐀💔 :
Nice Poetry🥺
2026-07-16 10:51:12
2
عبدﷲ جٹ🥂 :
Yarrrrrrrr🫠😭
2026-07-16 01:17:38
4
Umar Chaudhary :
جب کوئی دل کے دروازے پے دستک دے تو دروازه فوراً مت کھولا کریں کچھ لوگوں کی عادتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں
2026-07-18 17:12:44
1
To see more videos from user @aliyan.zaidi7, please go to the Tikwm
homepage.