@leader90022: #creatorsearchinsights #پاکستان میں غدار بنانے کی فیکٹری بدقسمتی سے پنجاب میں واقع ہے، سینیٹر کامران مرتضی کل تک مولانا اس ریجیم کا سہولت کار تھا اج وہی ریجیم مولانا کے گریبان میں پڑا ہوا ہے یہ ایک دوسرے کو انشاءاللہ ایکسپوز کریں گے اور سب جھوٹے عبرت کا نشان بنیں گے