@humnewspakistan: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ پاکستانی ج اں ب ح ق ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق پانچوں پاکستانیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے، ج اں ب ح ق افراد میں محمد سعید، عابد حسین، عبدالرحمان، محمد سفیر اور محمد رستم شامل ہیں
Allah maghfirat farmaye ameen summa aameen summaameen summa
2026-07-16 08:26:53
0
꧁༺HAYAN༻꧂ :
شهيد شهيد
2026-07-16 08:21:36
0
raja akhlaq :
bhoat he afsos huea ameen suma Ameen
2026-07-16 05:40:33
0
JUNAID 🖤 :
G bilkul sai news ha
2026-07-16 07:50:50
2
bay Jan بھائی جان :
ریاض منفوحہ میں یہ واقعہ کل پرسوں پیش آیا ہے ہمارے بلکل قریبی ساتھی تھے
2026-07-15 21:04:41
19
ibrahimkhalil81590 :
2026-07-15 18:19:12
24
noorfatima14188 :
juth ma is time soudia ma bathi hm
2026-07-15 22:53:20
8
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
کون کون نبیﷺ کا فین ہیں ❤️🥺
2026-07-16 08:30:38
4
laddi 🇮🇹 :
2026-07-16 08:09:38
3
Aadii Aadil :
ya allah 😭 reham kr😭
2026-07-16 08:10:32
6
SAAD JANI. :
افسوس! پردیس میں جوانی کی موت زندگی کے سب سے دردناک سانحات میں سے ایک ہے۔
یہ صرف ایک انسان کا انتقال نہیں، بلکہ بے شمار خوابوں، امیدوں اور ذمہ داریوں کا اچانک خاتمہ ہوتا ہے۔ وہ جوان جو اپنے والدین، بیوی بچوں اور خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے گھر سے دور دن رات محنت کر رہا ہوتا ہے، اگر اسی پردیس کی مٹی میں ہمیشہ کے لیے سو جائے تو یہ ایسا صدمہ ہے جس کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
اللہ تعالیٰ ہر پردیسی کی حفاظت فرمائے، تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-07-15 20:51:22
10
Azam Pan shop :
🥹🥹🥹
2026-07-15 20:51:27
1
MaLak_SwabiWall🇵🇰 :
Allah 🥲🥲
2026-07-15 23:30:11
3
K.S.A🇸🇦 Musafar🇵🇰 :
بلکول 5 جان بحق اور 4 زخمی
2026-07-15 22:59:51
5
Hamza :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-07-15 19:22:41
4
مختلف سی دنیا :
😭😭😭😭
2026-07-15 17:53:16
5
03200980265 :
video call
2026-07-15 17:19:06
5
SHER.AZAM.KHAN . حویلیاں :
اللہ پاک مغفرت فرمائے
2026-07-15 18:37:47
6
Faiz Muhammad Faiz Muhammad :
إنا لله و انا اليه راجعون
2026-07-15 19:09:51
2
🌹♥️🌹🥀 Ameer shab 🥀🌹♥️ :
AllAha magfrat frmay
2026-07-15 20:52:23
1
Najeeb Ullakh :
یآ اللہ تعالیٰ دے دوئ جنت۔پہ قسمت کے اھلے خنا تآ ئے صبر جمیل وار کڑے 😥😥😥😥
2026-07-15 17:28:24
1
I love K S A 🇵🇰🇸🇦 :
میں منفوحہ میں ہوں
2026-07-16 02:04:33
1
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.