@qayumkkr18: #میرے بھائی کی ایک ہفتہ بعد شادی تھی ہم اس کی شادی کی تیاریوں میں لگے تھے یہ صرف ایک تقریر نہیں، ایک شہید کی بہن کے دل کی پکار ہے۔ جس گھر کا بیٹا شہید ہو جائے، وہاں ہر دن ایک نئی آزمائش ہوتا ہے۔ شہید کی بہن کے آنسو، والدین کا درد اور خاندان کی خاموشی صرف الفاظ سے بیان نہیں کی جا سکتی۔